لکھنو
-
لکھنئو،کووڈ-19 کے سبب کربلا عظیم اللہ خاں میں جلوس عزا کا پروگرام ملتوی
حوزہ/کربلا عظیم اللہ خاں میں بر آمد ہونے والا شاہی جلوس عزا کا پروگرام کورونا وبا کے سبب ملتوی کر دیا گیا ہے۔
-
نذیر آباد، ستنا و لکھنو میں بستہ کرامات حضرت فاطمہ زھرا ع ضرورت مندوں میں تقسیم+تصاویر
حوزہ/لکھنو میں مولانا شباھت اور مولانا باقر سجاد عرفی اور نذیر آباد مدھیہ پردیش میں مولانا سید عمران رضوی کے ذریعہ ضرورت مند لوگوں تک راشن پہچایا گیا۔
-
کرونا وائرس ہندوستان:
ویڈیو| مولانا ڈاکٹر کلب صادق کی خواتین سے احتجاج معطل کرنے کی اپیل
حوزہ/ بزرگ شیعہ عالم دین مولانا ڈاکٹر کلب صادق نے گذشتہ دو ماہ سے لکھنوکے گھنٹہ گھر میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کرنے والی خواتین سے اپیل کی ہے کہ وہ صورتحال کے پیش نظر احتجاج کو معطل کردیں۔ صورتحال سنگین ہے۔ جیسے ہی کورونا وائرس ختم ہوتا ہے وہ ایک بار پھراحتجاج شروع کرسکتی ہے ، لیکن اس مشکل وقت میں اسے احتیاط برتنی چاہئے۔
-
مولانا کلب صادق کی اپیل پر لکھنؤ مظاہرہ ختم
حوزہ/لکھنؤ گھنٹہ گھر پر سی اے اے مخالف احتجاج مولا نا کلب صادق کی اپیل پر ختم، ریاست کے 16 اضلاع میں لاک ڈاؤن۔
-
کرونا وائرس ہندوستان
آصفی مسجد میں جمعہ کی نماز ادا نہیں کی گئ، دیگر مساجد میں بھی تعداد کافی کم
حوزہ/کورونا وائرس سے تحفظ کے لئے دی جانے والی ہدایات کا اثر آج لکھنئو کی بیشتر مساجد میں دیکھا گیا۔
-
موجودہ وقت صرف ہندوستانیوں کے لئے ہی نہیں بلکہ عالم انسانیت کے لئے اچھا نہیں، عمار رضوی
حوزہ/گھر میں آگ لگی ہے ایسے میں مظاہرے نہیں احتیاط ضروری ہے۔
-
تصویری رپورٹ| تنظیم المکاتب دو روزہ دینی تعلیمی کانفرنس
حوزہ/ادارئہ تنظیم المکاتب کے زیر اہتمام مومنین میمن سادات ضلع بجنور کی جانب سے میمن سادات ضلع بجنور میں ۱۴ و ۱۵؍ مارچ ۲۰۲۰ء کو دوروزہ دینی تعلیمی کانفرنس منعقد کیا گیا۔