رمضان المبارک
-
رمضان المبارک ماہِ رحمت و مغفرت، سانس لینا تسبیح، نیند بھی عبادت ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ صدر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان نے ماہ رمضان کے پیغام میں کہا کہ ماہ مقدس میں اعمال قبول اور دعائیں منظور ہوتی ہیں،قرآن مجید کی تلاوت کا اہتمام کرنا چاہیے و قریبی رشتہ داروں کا خیال رکھیں، اور زبانوں کی حفاظت کریں و اپنی نظروں کو حرام سے بچائیں۔
-
چیرمین عروۃ الوثقٰٰى ویلفیر ٹرسٹ جموں و کشمیر:
رمضان المبارک امت مسلمہ کے لئے ایک دوسرے کا رحمت و شفقت کا پیغام
حوزہ/ رمضان المبارک ہمیں اپنے نادار، مفلس، فاقہ کش، تنگ دست مسلمان بھائی جن کے پاس اتنی طاقت نہیں کہ وہ لباس و طعام خرید کر اپنا اور اپنے بچوں کا تن ڈھانپ سکیں اور ان کا پیٹ پال سکیں، ان کی ضرورتوں کا خیال رکھنے کی تعلیم دیتا ہے۔
-
رمضان المبارک صبر و رضا اور ایثار و قربانی کا درس، امت محمدی پر روزے اس لیے فرض کہ وہ متقی بن جائیں، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ اسلام ہمیں دوسروں کی جان و مال کے تحفظ,ظالمین سے دوری،ذخیرہ اندوزی کی مذمت اور مظلومین کی حمایت کا درس دیتا ہے۔روزہ خود کو محض بھوکا یا پیاسا رکھنے کا نام نہیں بلکہ اپنے نفس کے محاسبے اور دوسروں کے احساس کا نام ہے۔ہمارے ملک میں ایسے بھی کئی خاندان ہیں جن کے بچے مدتوں سے لاپتا ہیں۔ان کے اہل خانہ ہر سال سحری و افطاری کے اوقات میں ان کی کمی کو شدت سے محسوس کرتے ہیں۔حکومت ان جبری گمشدہ افراد کو بازیاب کرائے۔رمضان میں کی گئی اس نیکی کا اجر کئی گنا زیادہ ہو گا۔
-
رہبر انقلاب کی نگاہ میں، رمضان میں ضیافت الٰہی
حوزہ/ رمضان المبارک کا مہینہ قرآن مجید کی بہار کا ماہ ہے، اس مقدس مہینے میں روزہ داروں سے روزہ رکھنے کے ساتھ ساتھ قرآن مجید کی تلاوت کرنے کے بارے میں بھی بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے۔
-
رمضان المبارک کا پہلا جمعہ ،کرونا سے نجات کے لئے یوم استغفار کے طور پر منایا جائے، وفاق المدارس الشیعہ پاکستان
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ نماز جمعہ، نماز پنجگانہ، مجالس اور محافل میں ایس او پیز کا خیال رکھا جائے علمائے کرام مدرسین خطابات میں ماسک پہننے،سینیٹائزر اور سماجی فاصلے کو یقینی بنانے پر زوردیں۔
-
جامعۃ الکوثر اسلام آباد کی جانب سے ماہ صیام میں اشاعتی سلسلے کی ایک اہم پیشکش:
کتاب؛ رمضان المبارک کا مہینہ تذکیہ نفس کا بہترین موقع
حوزہ/ جامعۃ الکوثر اسلام آباد کے صاحبِ قلم فاضل طالب علم حال مقیم حوزہ علیہ نجف اشرف مولانا اشرف علی آخوندزادہ نے حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا علامہ شیخ حسن بن موسی الصفار کی تالیف کردہ کتاب "رمضان المبارک کا مہینہ تذکیہ نفس کا بہترین موقع" بہترین انداز میں عربی سے اردو زبان میں ترجمہ کیا ہے جسے جلد ہی جامعۃ الکوثر کی جانب سے ملک بھر کے مبلغین کرام کی خدمت میں پیش کیا جائے گا۔
-
معاشرتی برائیوں اور جرائم میں غربت اور جہالت کا کردار
حوزہ/ پاکستان میں اکثریت مسلمانوں کی بستی ہے جبکہ ہر دوسرے گھر میں ایک مولوی، حاجی، قاری یا شیخ، زوار اور سید پایا جاتا ہے لیکن معاشرتی برائی اور استحصال ہے کہ رکنے کا نام ہی نہیں لے رہے ہیں۔ جمعۃ المبارک کے دن اور رمضان المبارک کے مہینے میں قدم قدم پر موجود مساجد مسلمانوں سے بھری رہتی ہیں۔ آخر کیا وجہ ہے کہ ان سب کوششوں کے باوجود ہمارا معاشرہ دن بدن زوال کی جانب بڑھ رہا ہے؟۔
-
رمضان المبارک کی خصوصی ٹرانسمیشن نور رمضان قسط (5)
موضوع: فُزْتُ وَ رَبِّ الْکَعْبَة مہمان: حجۃ الاسلام سید حسن رضا نقوی