امریکہ کی سازش
-
امریکی سامراجیت کی مصنوعی طاقت کا خاتمہ قریب ہے، آئی ایس او پاکستان
حوزہ/ مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان نے کہا کہ دنیا بھر میں ظلم کی داستان رقم کرنے میں مگن امریکہ سامراجی اور تسلط پسندانہ فطرت کے باعث اپنے ہی شہریوں کے خون کا پیاسا ہوچکا ہے ۔
-
عراق اور شام سے امریکہ کو نکلنا ہی پڑے گا،رہبرانقلاب اسلامی
حوزہ/رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آج بروز اتوار ویڈیو کانفرنس کے ذریعے طلباء و طالبات اور طلباء تنظیموں کے نمائندوں سے اپنے خطاب میں امریکہ سے نفرت و بیزاری کی وجہ کو دنیا کے ممالک خاص طور سے افغانستان، عراق اور شام میں جنگ کی آگ کو بھڑکانا قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ امریکہ واضح طور پر کہتا ہے کہ شام میں اس کی فوج ہے اس لئے کہ وہاں تیل ہے۔
-
اسرائیل کا ناپاک وجود عالم انسانیت کے لیےخطرہ ہے،اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان
حوزہ/اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان کے مرکزی صدر محسن علی اصغری نے 16مئی یوم مردہ باد آمریکہ و اسرائیل کے موقع پہ اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ 1948میں فلسطین کی صدیوں پہ مبنی تاریخی جاگرافی حیثیت کو ختم کرکے ایک غاصب ریاست اسرائیل کے نام سے وجود میں لائی گئی جس میں اہم کردار عالمی استکباری قوت آمریکہ برطانیہ کا اہم کردار ہے۔
-
مدافع بیت المقدس و حرم شہید قاسم سلیمانی کے قاتل امریکی سامراج ہی عالم اسلام کے پست ترین دشمن ہیں،مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان
حوزہ/امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر عارف حسین الجانی نے 16 مئی یوم مردہ باد امریکہ کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ 16مئی عالمی استکبار و استعمار کو آشکار کرنے کا دن ہے امام خمینی کا فرمان روز روشن کی طرح واضع ہو چکا ہے کہ دنیا کی تمام تر مشکلات کا ذمہ دار امریکہ ہے۔
-
جانیں! امریکہ کی اس دوا کمپنی نے کس طرح پورے ملک میں کورونا وائرس پھیلادیا
حوزہ/افسوسناک امر یہ ہے کہ یہ اجلاس ایسے لوگوں کا تھا کہ جن کی ذمہ داری ہے کہ وہ بیماریوں کے پھیلاؤ کو روکیں نہ کہ اسے پھیلائیں۔
-
عالمگیر وباء اور امریکہ کی بے بسی
حوزہ/اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ سرزمین ایران کے غیور اور بیدار عوام نے وقتاً فوقتاً امریکہ کو میدان کارزار کے علاوہ تمام محاذوں پر امریکہ اور اس کے پروردہ گیدڑ بھگتیوں کو بدترین شکست سے دوچار کردیا۔
-
امریکہ اور فرانس کرونا وائرس سے ہوئی ہلاکتوں میں ایران سے آگے نکل گئے
حوزہ/امریکا میں ہونے والی 3 ہزار ہلاکتوں میں سے صرف 1200 ہلاکتیں ایک ہی ریاست نیویارک میں ہوئیں جہاں کورونا وائرس کے مریض بھی سب سے زیادہ ہیں۔
-
عالمی برادری کو امریکہ کے یکطرفہ اور ظالمانہ اقدامات کو مسترد کردینا چاہیے،ایران
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو امریکہ کے یکطرفہ، ظالمانہ اور غیر قانونی اقدامات کو مسترد کردینا چاہیے۔
-
ایران کی مؤثر کوششوں کو امریکہ کی اقتصادی دہشتگردی نے متأثر کیا ہے، جواد ظریف
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کورونا وائرس کے خلاف عالمی جنگ میں رکاوٹ بن گیا ہے اور امریکی پابندیوں نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ کو متاثر کیا ہے۔
-
ایران کسی بھی چیلنج اور بحرانی حالات سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے
حوزہ/وائرس سے نمٹنے کے ليے اس وقت خود امريکا کو کئی اہم ساز و سامان و ادويات کی قلت کا سامنا ہے۔