حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان کے مرکزی صدر محسن علی اصغری نے 16مئی یوم مردہ باد آمریکہ و اسرائیل کے موقع پہ اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ 1948میں فلسطین کی صدیوں پہ مبنی تاریخی جاگرافی حیثیت کو ختم کرکے ایک غاصب ریاست اسرائیل کے نام سے وجود میں لائی گئی جس میں اہم کردار عالمی استکباری قوت آمریکہ برطانیہ کا اہم کردار ہے۔ اسرائیل کے ناپاک وجود عالم انسانیت کے لیئے خطرہ ہے، اسرائیل کے ناپاک وجود کو تسلیم کروانے کے لیئے آمریکا نے دنیا پہ سنگین انسان سوز کاروائیاں اور سازشیں انجام دی ہیں جس کے باوجود بہت سے ممالک نے اسرائیل کو قبول کرنے سے انکار کردیا ہے، اسرائیل کے وجود کو کبھی کوئی غیرت مند انسان قبول نہیں کرے گا۔ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح نے واضع طور کہا کہ اسرائیل ایک غاصب ریاست ہے ہم فلسطین کی اخلاقی حمایت جاری رکھیں گے۔ اسرائیل کے بعد مشرق وسطی کے ذریعے اس خطے میں آمریکا کی کاروائیاں واضع کرتی ہے کہ اسرائیل کوئی ریاست نہیں بلکہ آمریکی فوجی کئمپ ہے جس کے ذریعے وہ اس خطے کو کنٹرول کرنا چاہتا ہے۔ مگر اس اسرائیل نامی فوجی کئمپ کے خلاف فلسطین سمیت خطے میں موجود مزاحمتی تحریکیں اسرائیل کو ختم کرنے میں اہم کردار ادا کریں گی۔
محسن علی اصغری نے مزید کہا کہ فلسطین پر اسرائیل کا غاصبانہ قبضہ گریٹر اسرائیل کے منصوبے کی کڑی ہے۔امریکہ ڈیل آف سنچری کی آڑ میں فلسطین کے وجود کو مٹانا چاہتا ہے۔امریکہ اور عالمی قوتوں کا یہ اقدام زمینی حقائق سے متصادم ہے۔تاریخ گواہ ہے کہ کسی بھی ریاست کے باسی اپنی جان سے زیادہ اپنے وطن کی حفاظت کرتے ہیں۔فلسطین کے حوالے سے عمار مغینہ اور یاسر عرفات ہم خیال و ہم نظریات تھے۔اسرائیل نے عمار مغینہ کو شہید کر کے شام میں عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کی راہ ہموار کی۔قاسم سلیمانی کو شہید کرنے کا مقصد "صدی کی ڈیل”کے منصوبے کو فعال رکھنے کے لیے مضبوط رکاوٹ کو راستے سے ہٹانا تھا۔لیکن امت مسلمہ کے خلاف استعماری قوتوں کی عسکری منصوبہ بندی چاہے کتنی ہی منظم کیوں نہ ہو مقاومتی بلاک کو کمزور نہیں کر سکتی۔امریکہ کو قطعاًاندازہ نہیں تھا کہ عالم اسلام کے نڈر مجاہد قاسم سلیمانی کو نشانہ بنانے کی اسے کتنی بھاری قیمت ادا کرنا پڑے گی۔ مشرق وسطی میں مسلم کُش پالیسیوں کی راہ کی سب سے بڑی رکاوٹ قاسم سلیمانی تھے امریکہ جس "صدی کی ڈیل” کے خواب دیکھ رہا وہ مزاحمتی تحریکیں کبھی پوری ہونے نہیں دیں گی۔ مشرق وسطی میں اہل باطل کے خلاف اہل حق کا قیام ہے۔باوقار قوم اسے کہتے ہیں جو غلط کو غلط کہنے کی اخلاقی جرأت رکھتی ہو۔قاسم سلیمانی اس اعتبار سے امتیازی شناخت رکھتے تھے۔ عالم اسلام کے لیے ان کا کردار لائق تحسین ہے۔
حوزہ/اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان کے مرکزی صدر محسن علی اصغری نے 16مئی یوم مردہ باد آمریکہ و اسرائیل کے موقع پہ اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ 1948میں فلسطین کی صدیوں پہ مبنی تاریخی جاگرافی حیثیت کو ختم کرکے ایک غاصب ریاست اسرائیل کے نام سے وجود میں لائی گئی جس میں اہم کردار عالمی استکباری قوت آمریکہ برطانیہ کا اہم کردار ہے۔
-
22 تا 28 رمضان المبارک ھفتہ یکجہتی مستضعفین فلسطین منایا جائے گا، اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان
حوزہ/ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان، اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان اور اصغریہ خواتین علم و عمل تحریک کی جانب سے 22رمضان المبارک تا 28 رمضان المبارک…
-
مکتب اہلبیت (ع) کے پیروکار ہر دور میں منظم اور متحرک رہتے ہوئے ہر خطےمیں اپنے حصے کا کام سرانجام دیتے آرہے ہیں، سید شکیل شاہ حسینی
حوزہ/ اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے مرکزی صدر سید شکیل شاھ حسینی نے اصغریہ تحریک کے 4 یوم تاسیس کے موقع پہ تحریک کے کارکنان ذمہ داران اور علمائے کرام…
-
رھبرمعظم کے ہدایات کی روشنی میں پاکستان کے عاشقان انقلاب کا کورونا وائرس کے خلاف آگاہی مہم جاری+تصاویر
حوزه/رہبر انقلاب اسلامی کے فرمان "جو کوئی بھی کرونا کے متاثرین کی خدمت اور مدد کرتے ہوئے اس دنیا سے چلا جائے، وہ شہید کا درجہ پائے گا" عاشقان شہادت سے…
-
حضرت امیرالمومنین امام علی (ع)کا طرز سیاست دنیا بھر کے سیاست دانوں کے لئے مشعل راہ ہے، علامہ مقصودڈومکی
حوزہ/ اصغریہ آرگنائزیشن یونٹ بنگل خان چانڈیو کے زیراہتمام جشن مولود کعبہ کی تقریب منعقد ہوئی تقریب سے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ مقصود…
-
فرانس کی جانب سے فلسطین کی آزادی کی تجویز محض ایک سیاسی فریب ہے: استاد رشاد
حوزہ/ حوزہ علمیہ تہران کے سربراہ استاد علی اکبر رشاد نے "دو ریاستی حل" کے مغربی منصوبے کو فلسطینی کاز کے خلاف ایک نیا سیاسی فریب قرار دیتے ہوئے اسے ایک…
-
اصغریہ آرگنائزیشن کا 33 واں مرکزی کنونشن 27 مارچ سے بھٹ شاہ میں منعقد ہوگا۔ غلام رضا جعفری
حوزہ/اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان واصغریہ آرگنائزیشن پاکستان خواتین کا 33 واں سالانہ 3 روزہ مرکزی کنونشن بعنوان’’ ناصرانِ امام مہدی عج و یوم حسینؑ‘‘ 27…
-
سندھ میں شہدائے مقاومت کی یاد میں سمینار منعقد
حوزہ/اصغریہ خواتین علم و عمل تحریک پاکستان ضلع نوشہروفیروز کے یونٹ دربیلو کی جانب سے مرکزی امام بارگاہ السادات دربیلو ضلع نوشہرو فیروز سندھ میں مدافعان…
-
تاریخ میں فاطمی(س) اور زینبی (س) کردار کسی بھی معاشرے کی تشکیل اور سالمیت کےلئے ایک مشعل راہ ہیں۔ خواہر نصرت علی
حوزہ/اصغریہ خواتین علم و عمل تحریک پاکستان کے مرکزی صدر خواہر نصرت علی نے ایام فاطمیہ سلام اللہ علیھا پہ جاری پیغام میں کہا ہے کہ حضرت فاطمہ زہراء(س)کا…
-
انتظار مہدی اے ایس او پاکستان کےدوسری بار صدر منتخب
حوزہ/ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا 50واں سالانہ تین روزہ گولڈن جوبلی کنونشن 27 دسمبر2019 کو ثقافتی مرکز بھٹ شاہ میں منعقد ہوا۔
-
اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے پالیسی ساز ادارے مرکزی مجلس عاملہ کا دو روزہ اجلاس منعقد
حوزہ/اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے پالیسی ساز ادارے مرکزی مجلس عاملہ کا دو روزہ اجلاس زیرصدارت مرکزی صدر سید شکیل شاھ حسینی کے بمقام جیم خانہ دادو…
-
شام میں ایران کے دفاعی سسٹم کی تنصیب،اسرائیل میں کھلبلی
حوزہ/ اسرائیل کے خاتمے کی الٹی گنتی کا عمل تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ مقاومتی بلاک کے اہم اسٹریٹیجک ملک شام میں دفاعی سسٹم کی تنصیب اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔
-
اصغریہ اسٹوڈنٹس کا 5 روزہ نصابی تربیتی ورکشاپ ضلع خیرپورمیرس میں شروع
حوزہ/ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزینش پاکستان کی جانب سے 5 روزہ تعلیمات اہلبیت نصابی تربیتی ورکشاپ کا آغازآج 24دسمبر سے رانی پور سٹی ضلع خیرپورمیرس میں کیا…









آپ کا تبصرہ