تصاویر/ لاہور حوزہ علمیہ جامعہ عروۃ الوثقیٰ میں یوم شہادت امام موسیٰ کاظم (ع) کی پر عزاداری کا انعقاد

حوزہ/ حوزہ علمیہ جامعہ عروۃ الوثقیٰ میں یوم شہادت امام موسیٰ کاظم عیلہ السلام کی مناسبت سے عزاداری کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں ملک کے گوشہ و کنار سے ماتمیوں نے  کثیر تعداد  میں شرکت کی  چکوال سے دستہ سقائے سکینہ،روالپنڈی سے  انجمن عزاداران اسیر شام بکھر سے ماتمی سنگت علی اکبر سمیت متعدد عزدراں کی شرکت  گلگت بلتستان سے بھی نوحہ خواں حضرات نے اس بزم عزا میں شرکت کیا اور نوحہ خوانی بھی کی۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .