حوزہ/ مجلس علماء ھند شعبہ قم کیطرف سے وسیم رضوی کے قرآن کریم کے سلسلے میں بے ہودہ بیان کے سلسلے میں ہنگامی اجلاس برقرار کیا گیا، جس میں مشورتی کونسل کے ممبران نے شرکت کی اور وسیم رضوی کے بیان کی پر زور مذمت کی اور جلسہ میں طے پایا کہ طلاب قم کیطرف سے ایک مشترکہ مذمتی بیان جاری کیا جائے جلسہ کے اختتام پر مشورتی کونسل کے ممبران نے مذمتی ویڈیو کلپ بھی بنوای جو جلد ہی مختلف چینل سے نشر کی جاے گی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha

تبصرے

  • شیخ زین العابدین صدر مجلس علما لیہ لداخ IN 18:20 - 2021/03/13
    اب حضرات سے التماس ہے کہ جلد سے جلد اس ملعون کے خلاف مراجع عظام کا حکم لاٸیں شکریہ