تصاویر/ تحریک بیداری امت مصطفی کی جانب سے ماہ مبارک رمضان میں "مطلع الفجر" تعلیمی فکری و تربیتی کلاسز کا انعقاد

ہحوزہ/ تحریک بیداری امت مصطفی، شعبہ تبلیغات کی جانب سے کراچی کے مختلف علاقوں و مساجد میں جوانوں اور نوجوانوں کی تربیت کے لیے تعلیمی، فکری و تربیتی کلاسز کا انعقاد کیا گیا ہے جو اول ماہ مبارک رمضان سے جاری ہے۔ان کلاسز میں ہزاروں کی تعداد میں اس ماہ کی برکات سے مستفید ہوتے ہوۓ بچے شرکت کر رہے ہیں۔ ان کلاسز کا انعقاد نا صرف دور حاضر کے آلودہ ماحول میں اہم ضرورت ہے بلکہ یہ کلاسز معاشرے کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کرسکتی ہے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .