نوجوان
-
جذباتی نعروں سے تقدیر نہیں بدل سکتی، اسلامی تحریک پاکستان عوام کا اولین انتخاب ہے، علامہ شبیر میثمی
حوزہ/ ذمہ داران کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے ایس یو سی کے مرکزی سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ سیاسی جماعتوں کے پاس ملک کو معاشی بحران اور بدحالی سے نکالنے کے لیے کوئی پالیسی موجود نہیں، مختلف نعروں سے عوام کو بے وقوف بنایا جا رہا ہے۔
-
انڈین مائنوریٹی فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام کرگل میں ایک روزہ کانفرنس کا انعقا؛
کرگل کے بزرگ علماء نے عوام کو جینے کا سلیقہ سکھایا، شیخ ناظر مہدی محمدی
حوزہ/ جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے صدر نے کہا کہ کرگل کی عوام نے ملک عزیز کیلئے سب سے زیادہ قربانیاں دی ہیں اور یہ پورا ہندوستان جانتا ہے کہ کس طرح کرگل کی عوام نے تقسیم ہند کے بعد ہر جنگ میں بھارتی فوج کا ساتھ دیکر ان سرحدوں کی حفاظت کی ہے۔
-
اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید
حوزہ/ فلسطین کے مغربی شہر جنین کے علاقے الیامون میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا ہے۔
-
منبر حسینی سے پیغام عمل بیان کیا جائے، پروفیسر ڈاکٹر حیدر حسینی
حوزہ/ نوجوان نسل ملک و قوم کے لیے مستقبل ہی نہیں بلکہ معاشرے کی تعمیر و تشکیل میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔ کسی بھی قوم و قبیلہ کا سرمایہ و اثاثہ نوجوان ہی ہوا کرتے ہیں۔ جب کسی قوم نے ترقی کے زینے عبور کیے ہیں تو مرکزی کردار نوجوان ہی رہا ہے۔
-
حضرت علی اکبرؑ صورت و سیرت اور کردار و گفتار میں رسول اکرمؐ کی شبیہ تھے، مولانا مصطفٰی علی خان
حوزه/ لکھنؤ؛ امام باڑہ میرن صاحب مرحوم مفتی گنج کا قدیمی عشرۂ مجالس شب میں ٹھیک 9 بجے منعقد ہو رہا ہے، جسے مولانا مصطفٰی علی خان ادیب الہندی خطاب کر رہے ہیں۔
-
نوجوانوں کو چاہئے کہ وہ شہید قاسم سلیمانی شخصیت کے زندگی کا مطالعہ کریں، مولانا محمد اسلم رضوی
حوزہ/ سربراہ شیعہ علماء بورڈ مہاراشٹرا: دور حاضر میں نوجوانوں کو بیدار ہونی کی اہم ضرورت،پڑے لکھے نوجوانوں سے قوم کو بہت ساری امیدیں ہیں۔
-
جے ایس او پاکستان کے 26ویں یومِ تاسیس کے موقع پر علامہ ساجد نقوی کا پیغام:
انسانی معاشرے کی ترویج میں نوجوان ہمیشہ اول دستے کے طور پر متحرک رہے ہیں
حوزہ/ ایس یو سی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ہر تحریک نے جہاں بزرگوں کی رہنمائی میں سفر طے کیا ہے وہاں نوجوان طبقے کی حمایت نے اس سفر کو مزید آسان کیا ہے، یہی وجہ ہے کہ انسانی معاشرے کی ترویج میں نوجوان ہمیشہ اول دستے کے طور پر متحرک رہے ہیں۔حقیقی ہدف ہے۔
-
انسانی معاشرہ اور تعلیم کی ضرورت
حوزہ/ اسلامی تاریخ اس بات کی شاہد ہے کہ مسلمانوں نے تعلیم و تربیت جیسی دولت کی مدد سے دین و دنیا میں سربلندی اور ترقی حاصل کی لیکن جب بھی مسلمانوں نے علم اور تعلیم سے دوری یا تعلیم کے مواقعوں سے خود کو محروم کیا یا تو وہ غلام بنالیئے گئے یابحیثیت قوم اپنی شناخت کھو بیٹھے۔
-
اس سال کے آغاز سے اب تک 28 فلسطینی بچے اور لڑکے شہید ہو چکے ہیں
حوزہ/ اسرائیلی فوج اس سال کے آغاز سے اب تک کم از کم 28 فلسطینی بچوں اور لڑکوں کو موت کے گھاٹ اتار چکی ہے۔
-
خود کشی (suicide)قضا وقدر ِ الٰہی سے انحراف و سرکشی کا نتیجہ
حوزہ/ دور حاضر میں خود کشی کے بڑھتے ہوئے واقعات کے پیش نظر بانی و سرپرست حسن اسلامک ریسرچ سینٹر حجۃ الاسلام مولانا ابن حسن املوی واعظ نے ایک تحریر لکھی ہے جسے ناظرین کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔
-
سعودی عرب میں دو شیعہ نوجوانوں کی پھانسی کے خلاف بغداد میں مظاہرہ
حوزہ/ سعودی عرب میں بحرین سے تعلق رکھنے والے دو شیعہ نوجوانوں کی پھانسی کے خلاف عراق کے دارالحکومت بغداد میں زبردست مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
حرم حضرت عباس کے نمائندے:
سوشل نیٹ ورکس کے ذریعے غیر اسلامی نظریات ہمارے گھروں میں داخل ہو رہے ہیں
حوزہ/ حجۃ الاسلام عدنان جلوخان موسوی نے کہا: سوشل نیٹ ورکس کے ذریعے غیر اسلامی نظریات آہستہ آہستہ ہمارے گھروں میں داخل ہو رہے ہیں، لہذا ہمیں ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے۔
-
اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ میں 2 فلسطینی نوجوانوں شہید
حوزہ/ اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے نابلس میں پناہ گزین کیمپ کے قریب دو فلسطینی نوجوانوں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔
-
خطبہ جمعہ علی مسجد جامعہ المنتظر لاہور؛
مغرور لوگ روز محشر چیونٹیوں کی شکل میں اٹھائے جائیں گے، مولانا تطہیر حسین زیدی
حوزہ/ مولانا تطہیر زیدی نے کہا 20 سال کی عمر تک نوجوان کو شیطان اپنی طرف کھینچنے کی کوشش کرتا ہے۔ پھر یہ اس پر منحصر ہے کہ وہ رحمان کا راستہ اختیار کرتاہے ، یا شیطان کا۔ انہوں نے کہا کہ میڈیا نوجوانوں کی کردار سازی کی بجائے انہیں خراب کررہا ہے۔ والدین توجہ دیں۔
-
اعتکاف ایک ایسا عمل جس سے انسان کے اندر معرفت الہی کے ساتھ ساتھ قرآن پاک سے انس اور تقوی الہی پیدا ہوتا ہے،علامہ علی اکبر کاظمی
حوزہ/ معتکف انسان نفسیاتی طور پر اپنے آپ کو گناہوں کی دلدل سے بچاتا ہے ۔ اور آلودہ ہونے سے پرہیز کرتا ہے ۔اعتکاف انسان کی زندگی میں استقلال ،بلند ہمت اور ارادے کی پختگی پیدا کرتا ہے۔
-
اصفہان کے مدرسہ امام صادق (ع) میں ایک جرمن نوجوان نے اسلام قبول کیا
حوزہ/ جرمنی میں رہنے والے اس نوجوان نے حوزہ علمیہ کی انتظامیہ کمیٹی کے نائب صدرحجۃ الاسلام والمسلمین عبدالامیر خطاط کی موجودگی میں شہادتین جاری کیا اور مسلمان ہو گیا۔
-
اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ میں فلسطینی نوجوان شہید
حوزہ/ ذرائع کے مطابق یہ فلسطینی نوجوان مغربی کنارے کے علاقے البیرا میں فلاطینی فوجیوں کی فائرنگ کی وجہ سے شہید ہوا۔
-
نئی نسل شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کے افکار و خیالات کو آئیڈیل بنائے: علامہ امین شہیدی
حوزہ/ سربراہ امت واحدہ پاکستان: شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی نے اپنے افکار کو جدوجہد اور مبارزہ میں ڈھال کر نوجوانوں کے لئے مثال قائم کی۔
-
ہندوستان میں گائے کے نام پر ۲ مسلم نوجوانوں کا قتل
حوزہ/ حا ہندوستان میں دو مسلم نوجوانوں کو گائے کے نام پر پہلے مار مار کر ہلاک کیا گیا اور پھر اپنی ہی گاڑی میں ڈال کر آگ لگا دی گئی جس سے دونوں مسلمان نوجوان جل کر راکھ ہو گئے۔
-
صنعتکاروں، انٹرپرینیورز اور نالج بیسڈ کمپنیوں کے مالکان سے رہبر انقلاب کا خطاب؛
ایران کے نوجوان سائنسداں ایسا کام کریں کہ مستقبل میں نئي سائنسی ایجادات سے آگاہی کے لئے لوگ فارسی سیکھیں
حوزہ/ انقلاب اسلامی نے سیکڑوں صنعتکاروں، انٹرپرینیورز اور نالج بیسڈ کمپنیوں کے مالکان سے ملاقات میں، ملک کے روشن مستقبل کے لیے تیز رفتار اور مسلسل معاشی ترقی کو ضروری بتایا ہے۔
-
نیتن یاہو کی کابینہ کے چھٹے ورکنگ ڈے پرمسلسل تیسرا فلسطینی شہید
حوزہ/ "بنجمن نیتن یاہو" کی سربراہی میں صیہونی حکومت کی نئی کابینہ کے کام کے آغاز کے صرف چھ گزرے ہیں، فلسطینی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ صیہونی فوجیوں نے ایک اور فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا ہے۔
-
فلسطین میں صیہونیوں کے ساتھ جھڑپ کے دوران ایک نوجوان فلسطینی شہید
حوزہ/ فلسطین کے شہر نابلس کے مشرقی علاقے میں صیہونی فوج کے حملے کا مقابلہ کرتے ہوئے ایک فلسطینی نوجوان گولی لگنے سے شہید ہوگیا۔
-
بہترین اور برترین عبادت کا دوسرا نام عفت ہے: مولانا سید حیدر عباس رضوی
حوزہ/ جوانسال مبلغ جامعہ امامیہ مولانا سید حیدر عباس رضوی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہوت کبھی جنسی ہوتی ہے،کبھی مالی،کبھی گفتاری تو کبھی پیٹ کی۔ان ساری شہوتوں کو عفت میں بدلنے کے لئے دین کے آئین کا سہارا لینا ہوگا۔جنسی شہوت سے بچنے کا راستہ بروقت شادی کرنا ہے۔جوانوں کی بروقت شادی کرانا بزرگوں کی ذمہ داری ہے۔آسان شادی کو فروغ دیا جائے تا کہ سخت طلاق کی نوبت نہ پہنچے۔
-
مٹی کی محبت کے مقابلہ میں مومن کا انتخاب دین کی حفاظت ہونا چاہیے: علامہ امین شہیدی
حوزہ/ علامہ امین شہیدی نے کہا کہ ہمارے ہاں فکری اور نظریاتی تربیت کا فقدان ہے لہذا ہمیں اس طرف زیادہ متوجہ رہنے کی ضرورت ہے تاکہ ہمارے نوجوان مضبوط ہوں۔ نوجوانوں کو تنظیمی بنانے سےزیادہ تربیت یافتہ بنانے کی ضرورت ہے، یعنی تربیت کے نتیجہ میں ایسے نوجوان سامنے آئیں جو حقیقی معنوں میں موحد بھی ہوں اور علیؑ کے شیعہ بھی۔
-
صحیفہ سجادیہ کا ہر گھر میں ہونا ضروری ہے: مولانا منظور علی نقوی آمروہوی
حوزہ/ صحیفہ سجادیہ کا ہر گھر میں ہونا ضروری ہے خصوصاً نوجوانوں کو اس کے ترجمہ کو ضرور پڑھنا چاہیے اس پیغام کو حاصل کریں جو امام سجاد علیہ السلام کی دعاؤں کے ذریعے ہم تک پہنچا ہے ۔
-
تعلیم یافتہ نسل، ملک و قوم کی ترقی کی ضمانت ہے، علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل کے مرکزی سیکرٹری جنرل: کوئی ملک یا قوم اس وقت تک ترقی کی منازل طے نہیں کرسکتا جب تک ان کے نوجوان تعلیم سے آراستہ نہ ہوں اور تعلیم یافتہ نسل ہی کسی قوم کو ترقی کے راستے پر گامزن کرسکتی ہے۔
-
ڈاکٹر سید عون ساجد نقوی:
اک پورا سال/دورانیہ "برین واشنگ کے جدید ذرائع اور منفی برین واشنگ سے بچاو کے موثر طریقوں سے آگاہی" پر منایا جائے
حوزہ/ علمائے کرام کے مختلف لیکچرز اور مختلف النوع پروگرامز کے ذریعے نوجوانوں کو اس بارے میں آگاہی و تربیت دی جائے۔ تاکہ پروپیگیشن سے اندھا کردینے والے اس دور میں نوجوان دین حقیقی کی صادق تعلیمات کھو کر اپنی شناخت گم نہ کر بیٹھیں۔
-
مقبوضہ مغربی کنارہ نذر آتش، متعدد فلسطینی گرفتار، جھڑپیں جاری
حوزہ/ اسرائیلی فوجیوں نے جمعرات کے روز جنین شہر میں صدقی مرعیٰ نامی فلسطینی نوجوان کو گرفتار کر لیا جب کہ شہید رفعت عیسیٰ کی نماز جنازہ اسی شہر میں ادا کی گئی۔ اس فلسطینی نوجوان کو بدھ کے روز اسرائیلی فوجیوں نے شہید کر دیا تھا۔
-
نشہ ایک ایسے دیمک کے مانند ہے جو انسان کو جسمانی و روحانی طور پوری طرح کھوکھلا کر برباد کر دیتا ہے: مولانا سید شجیع مختار
حوزہ/ حیدرآباد تلنگانہ میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی برائے تلگانہ و آندھرا کی جانب سے انسدادِ منشیات کے عنوان پر بڑے پیمانے پر ایک جلسہ عام منعقد کیا گیا جس میں بلا تفریق مذہب و ملت عوام الناس کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
-
سعودی عرب نے 15 سیاسی قیدیوں کو سزائے موت سنا دی جن میں کچھ نابالغ بھی شامل ہیں
حوزہ/ یورپ میں قائم سعودی عرب کی انسانی حقوق کی تنظیم نے بتایا کہ سعودی حکام نے 15 سیاسی قیدیوں کو موت کی سزا سنائی ہے جن میں سے بعض نابالغ بھی شامل ہیں۔