نوجوان نسل (41)
-
آیت اللہ طباطبائی نژاد:
ایرانمساجد کا معاشرے کی ہدایت اور نوجوان نسل کی تربیت میں مرکزی کردار ہے
حوزہ / آیت اللہ طباطبائی نژاد نے کہا: مساجد کو معاشرے کی ہدایت اور نوجوان نسل کی تربیت میں نمونہ ہونا چاہیے۔
-
خواتین و اطفالنوجوان نسل کی اخلاقی تربیت ہمارے ہاتھوں میں یا دوسروں کے سپرد ؟
حوزہ / سوشل میڈیا اور مصنوعی ذہانت کا دور ایسا زمانہ ہے جس میں کوئی مرکزیت باقی نہیں رہی۔ دنیا کے کسی بھی کونے میں کوئی بھی شخص اگر چاہے تو دوسروں کے لیے مواد تیار کر سکتا ہے۔ نہ وہ ہمارا انتظار…
-
حجت الاسلام اسماعیلی:
ایراننوجوان نسل نے اربعین واک میں پُرجوش شرکت کے ذریعہ اہل بیت (ع) سے اپنے پاکیزہ عشق کا اظہار کیا
حوزہ / حجت الاسلام اسماعیلی نے کہا: نوجوان نسل نے اربعین واک میں پُرجوش شرکت کے ذریعہ اہل بیت (ع) سے اپنے پاکیزہ عشق کا اظہار کیا ہے، اس لیے ذمہ داران کی خصوصی توجہ کے مستحق ہیں۔
-
علماء و مراجعایران دور حاضر میں نسل عاشورائی کی تربیت کا مرکز بن چکا ہے: آیت اللہ کعبی
حوزہ/ رکن مجلس خبرگان رہبری، آیت اللہ عباس کعبی نے محرم الحرام کی تیسری شب کو امام حسینؑ علمی و ثقافتی مرکز اہواز میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران آج ایک ایسا مدرسہ بن چکا ہے جہاں…
-
حجت الاسلام والمسلمین حسن آبادی:
ایرانغدیر کا پیغام عام کرنا آج کے نوجوانوں کی اولین ذمہ داری
حوزہ/ حرم مطہر کریمہ اہل بیت حضرت معصومہ قم (س) کے خطیب نے غدیر کو اہل بیت (ع) کی ولایت کے مرکزی نقطہ کے طور پر بیان کرتے ہوئے کہا کہ غدیر "عید اللہ اکبر" ہے اور اس دن کو جوش و خروش سے منانا…
-
ایرانشادی کو آسان بنانا مسلمانوں کی ایک اہم سماجی ذمہ داری ہے: امام جمعہ شہر رزن
حوزہ/ امام جمعہ شہر رزن حجت الاسلام والمسلمین منصوری نے کہا ہے کہ شادی صرف ایک انفرادی مسئلہ نہیں بلکہ ایک سماجی ذمہ داری بھی ہے اور مسلمانوں پر لازم ہے کہ وہ شادی کے معاملے میں آسانی کو رواج…
-
ایراننوجوانوں سے مثبت رویہ ہی معاشرے کا مستقبل سنوارتا ہے: حجتالاسلام حقشناس
حوزہ/ ماہر نفسیات حجتالاسلام محمدحسین حقشناس نے بین الاقوامی کانفرنس برائے صدسالہ تاسیس حوزہ علمیہ قم کے موقع پر رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بیانات کی وضاحت کرتے ہوئے نسلِ نو سے تعمیری اور مثبت…
-
پاکستانعلامہ شبیر حسن میثمی کی کراچی میں جشن میلاد امام رضا (ع) میں خصوصی شرکت اور خطاب
حوزہ/ سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان نے نیو رضویہ سوسائٹی کراچی میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کراچی ڈویژن ضلع شرقی کی جانب سے منعقدہ جشن میلاد ضامن آہو مولا امام علی رضا علیہ السلام میں…
-
مذہبیامام رضا علیہ السلام کی نظر میں نوجوان نسل کی تربیت
حوزہ/ نماز اور محبت کا اظہار نوجوانوں کی روحی و جذباتی تربیت کے دو بنیادی ستون ہیں۔ نماز سکون اور خدا سے رابطے کا ذریعہ ہے جبکہ محبت، انسانی تعلقات کو مضبوط بنانے کا ایک مؤثر وسیلہ ہے، جنہیں…
-
علامہ عارف حسین واحدی:
پاکستانجوان نسل کے لئے کھیلوں سمیت مثبت ورزشی سرگرمیاں انتہائی ضروری ہیں
حوزہ / علامہ عارف حسین واحدی نے ایوب پارک اسٹیڈیم میں AGWA Super league Tournament میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔
-
حجت الاسلام سید عبداللہ قدمی:
انٹرویوزرمضان المبارک کے مفاہیم کو مؤثر انداز سے نوجوان نسل تک پہنچانا ضروری ہے
حوزہ / مدرسہ علمیہ امام صادق (ع) بروجرد کے مدیر نے کہا: ماہ مبارک رمضان خودسازی، ارادے کی تقویت اور روحانی ترقی کا بہترین موقع ہے۔
-
حجت الاسلام والمسلمین علی موسوی:
ایرانمحبت بھرا رویہ، نوجوان نسل کو مسجد کی طرف راغب کرنے کی کنجی ہے
حوزہ / ایران کے شہر قیدار کے امام جمعہ نے نوجوانوں کے ساتھ محبت اور احترام پر مبنی برتاؤ کو انہیں مساجد کی طرف متوجہ کرنے کا سب سے اہم عامل قرار دیا ہے۔
-
علماء و مراجعرہبر انقلاب کی نوجوانوں کو تازہ ترین نصیحت
حوزہ/ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 31ویں نماز کانفرنس کے پیغام میں نماز کے حوالے سے دو کلیدی نصیحتیں کیں۔