حوزہ/ 16 نومبر کو اصفہان میں فسادیوں اور شرپسندوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے سیکیورٹی اہلکار اسماعیل چراغی، محمد حسین کریمی اور محسن حمیدی کی تشییع جنازہ میں لاکھوں افراد نے پرنم آنکھوں سے شرکت کی۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha