حوزہ/ ہفتہ غدیر کے دوران حرم مطہر حضرت علی (ع) کے ثقافتی پروگراموں میں سے ایک اہم پروگرام یہ ہے کہ 1000 یتیموں کا جلوس مسرت نکالا جاتا ہے اور حرم پہنچ کر اختتام پذیر ہوتا ہے جہاں ان یتیموں کا استقبال کیا جاتا ہے اور انہیں اعزاز سے نوازا جاتا ہے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha