جمعہ 7 جولائی 2023 - 11:58
نجف اشرف کے انٹرنیشل ائرپورٹ پر غدیر کا پرچم لہرایا گیا+تصاویر

حوزہ/ عید غدیر کے موقع پر حرم امام علی علیہ السلام کی جانب سے نجف اشرف کے انٹرنیشنل ائرپورٹ پر غدیر کا پرچم لہرایا گیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عید غدیر کے موقع پر حرم امام علی علیہ السلام کی جانب سے نجف اشرف کے انٹرنیشنل ائرپورٹ پر غدیر کا پرچم نصب کیا گیا تا کہ زائرین اور حاجیوں کا وہ قافلہ جوہ بیت اللہ الحرام سے حج کر کے لوٹ رہا ہے ان کی خدمت میں گلدستہ پیش کیا جائے اور ان کے مبارک ہاتھوں سے غدیر کے پرچم کو لہرایا جائے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha