حوزہ/ نجف اشرف حرم امام علی علیہ السلام میں عید غدیر کی تیاریاں شروع ہو چکی ہیں، مخصوص غدیری پرچم اور بینر نصب کئے جا شکے ہیں اور جگہ جگہ گل آرائی ہو رہی ہے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha