حوزہ/ شام میں رہبر معظم کے دفتر کے زیراہتمام حرم حضرت زینب (س) میں امام خمینی (رہ) کی 35ویں برسی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں سیاسی، سفارتی، مذہبی، سماجی اور اجتماعی شخصیات نے شرکت کی۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha