۲۳ آذر ۱۴۰۳ |۱۱ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 13, 2024
حرم امام خمینی

حوزہ/ امام خمینی کی 35ویں برسی کی تقریب کا آغاز صبح 8 بجے سے ہوچکا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، امام خمینی علیہ الرحمہ کی 35ویں برسی کی تقریب کا آغاز صبح 8 بجے تہران میں واقع مرقد امام خمینیؒ میں ہوا۔

امام خمینی (رہ) کے یوم وفات پر آج پیر کی صبح 8:00 بجے مرقد امام خمینی علیہ الرحمہ میں ایران اور دنیا بھر کے مذہبی اور انقلابی لوگوں کی پرجوش موجودگی کے ساتھ پروگرام کا آغاز ہوا۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای امام راحل کی مرقد مبارک پر حاضری دیتے ہوئے اس تقریب سے خطاب کریں گے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .