-
مرزا حسن رضا خاں سرفراز الدولہ ہندوستان کی تاریخ شیعیت کی عظیم شخصیت جس کا احسان ِعظیم شیعہ قوم و مذہب پر ناقابل فراموش ہے: مولانا ابن حسن املوی
حوزہ/ ’’مولانا دلدار علی نےشیعہ فرقے کی اول نماز ظہرین بجماعت ۱۳؍رجب ۱۲۰۰ھ مطابق ۱۲؍مئی ۱۷۸۶ءکو نواب حسن رضا خاں کے مکان پر پڑھائی تھی‘‘۔
-
سالانہ ڈیڑھ لاکھ ہندوستانی زائرین حرم امام رضا(ع) کی زیارت سے مشرف ہوتے ہیں؛ حجۃ الاسلام مہدی مہدوی پور
حوزہ/ ہندوستان میں تعینات رہبر معظم انقلاب اسلامی کے نمائندے نے بتایا کہ ہر سال ہندوستان سے ڈیڑھ لاکھ زائرین حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی زیارت سے…
-
ایماندارانہ زندگی آیت اللہ طہ محمدی کا سب سے عظیم اثاثہ تھا:آیت اللہ اعرافی
حوزہ/ ربراہ حوزہ علمیہ ایران آیت اللہ علی رضا اعرافی نے آیت اللہ غیاثالدین طہمحمدی کے انتقال پر ایک تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
-
ائمہ معصومین (ع) علیؑ و فاطمہؑ کے لؤلؤ و مرجان ہیں: حجۃ الاسلام والمسلمین انصاریان
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین انصاریان نے کہا: حضرت (ع) اور حضرت فاطمہ (ع)کی برکت سے ہی لؤلؤ و مرجان کا ظہور ہوا ہے، حضرتفاطمہ معصومہ (س) کا وجود مبارک بھی…
-
صہیونیت انسانیت کے نام پر ایک کلنک ہے: جامعۃ الازہر
حوزہ/ جامعۃ الازہر مصر نے ایک بیان میں النصیرات کیمپ میں ہونے والے قتل عام کو "وحشیانہ" قرار دیتے ہوئے دنیا سے درخواست کی ہے کہ وہ صیہونی حکومت کے رہنماؤں…
آپ کا تبصرہ