حوزہ/ اربعین کے موقع پر زائرین کی اچھی خاصی تعداد اس وقت نجف اشرف میں موجود ہے، حرم امام علی (ع) کی جانب سے روزانہ 2 لاکھ 50 ہزار کھانے زائرین کے درمیان تقسیم کئے جا رہے ہیں۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha