حوزہ/ شہید آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور شہدائے خدمت کی پہلی برسی کی عظیم الشان تقریب، دفتر رہبر معظم اور حوزوی اداروں کے زیر اہتمام حرم حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا میں منعقد ہوئی، اس پُرنور تقریب میں حوزہ علمیہ قم کے علما، اساتذہ، طلبہ، عوام اور مختلف دینی و انقلابی شخصیات نے شرکت کی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha