حوزہ/ محرم الحرام 1448ھ کے پہلے جمعہ، 19 جون 2026ء کو لاہور کے علاقے شاہ جمال میں واقع قومی مرکز خواجگان میں عالمی اجتماع "یومِ علی اصغر علیہ السلام" عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد ہوا۔ جس میں ہزاروں ننھے عزاداروں نے شرکت کی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha