پیر 18 مئی 2026 - 19:46
لاہور میں "رہبر شہید (رہ) کی یاد میں کانفرنس" کا انعقاد / علماء، دانشور، سیاسی اور مذہبی شخصیات کی شرکت

حوزہ / پاکستان کے شہر لاہور میں "رہبر شہید (رہ) کی یاد میں کانفرنس" کا انعقاد کیا گیا جس میں علماء، دانشوروں، سیاسی اور مذہبی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان کے شہر لاہور میں "رہبر شہید (رہ) کی یاد میں کانفرنس" کا انعقاد کیا گیا جس میں علماء، دانشوروں، سیاسی اور مذہبی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس کانفرنس میں مقاومت، شہادت کی ثقافت اور امت اسلامی کے اتحاد کی ضرورت پر زور دیا گیا۔

شیعہ علماء کونسل پاکستان ،پنجاب، لاہور کے مرکزی یونٹ کے زیر اہتمام اور خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران (ایران کے ثقافتی مرکز) لاہور کے تعاون سے یہ تعزیتی کانفرنس قومی مرکز میں منعقد ہوئی۔

قابل ذکر ہے کہ اس موقع پر انتہائی مذہبی جوش و خروش کے ساتھ رہبر شہید (رہ)، اسلامی یکجہتی اور مقاومت اسلامی کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha