حوزہ/ قم المقدسہ میں زائرین حرم حضرت فاطمہ معصومہؑ نے چوتھی محرم کی شب میں حضرت امام حسین علیہ السلام سے توسل کرتے ہوئے زیارتِ جامعہ کبیرہ کی پُرفیض محفل میں شرکت کی، جس میں حجت الاسلام والمسلمین ناصر شہیدی نے پرسوز آواز میں اس عظیم دعا کی قرائت کی۔
-
تصاویر/ شب شہادت حضرت زہرا (س) کے موقع پر حرم حضرت معصومہ قم (س) کا منظر
حوزہ/ مسجد اعظم، حرم حضرت معصومہ قم (س) میں شب شہادت حضرت زہرا (س) کے موقع پر عزاداری کا اہتمام کیا گیا جس میں ہزاروں کی تعداد میں مومنین نے شرکت کی۔
-
حضرت حمزہ سید الشہدا (ع) عالمی کانفرنس کے منتظمین سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
حوزہ/ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے ساتھ حضرت حمزہ (ع) سمینار کے انتظامی اہلکاروں نےملاقات کی، اس ملاقات میں رہبر معظم انقلاب…
-
تصاویر/قم میں حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری
حوزہ/ قم میں کریمہ اہلبیت حضرت فاطمہ معصومہ (س) کے حرم مطہر میں حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری منعقد ہوئی۔
-
ویڈیو/ روز عاشورا قم المقدسہ میں ہندوستانی طلاب کا جلوس عزاء
حوزہ/ روز عاشورا قم المقدسہ میں ہندوستانی طلاب نے حضرت معصومہ (س) میں پرسہ پیش کیا۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگي میں حسینیہ امام خمینی (ع) میں آخری مجلس منعقد
حوزہ/ حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگي میں حضرت امام حسین (ع) اور ان کے اصحاب باوفا کی یاد میں…
-
تربیت کا ہدف پروردگار کی قربت حاصل کرنا ہے،عیسائی پروفیسر
حوزہ/عیسائی کارڈینال پروفیسر میشل ڈوبسٹ نے حضرت عیسیٰ اور امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام کی سیرت میں بچوں کی اخلاقی تربیت کے زیر عنوان علمی کانفرنس…
-
"جہادِ تبیین حضرت زہرا (س) کی سیرت میں" کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد:
حضرت فاطمہ زہرا (س) جہادِ تبیین کی بانی ہیں، محترمہ سعیده ایزد پناہ
حوزہ/ مدرسۂ علمیہ حضرت زینب (س) آستانہ ایران میں یومِ طلبہ کے موقع پر، ایک سیمینار بعنوان "جہادِ تبیین حضرت زہرا (س) کی سیرت میں“ منعقد ہوا۔
-
رہبر معظم کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں مجلس شام غریباں منعقد+تصاویر
حوزہ/ حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور شہدائے…
آپ کا تبصرہ