حوزہ/ ہندوستان کے زیرِ انتظام جموں و کشمیر کے شہر سرینگر میں آٹھویں محرم کا عظیم الشان جلوس تاریخی راستے گرو بازار سے دلگیٹ تک نکالا گیا، جس میں بڑی تعداد میں عزاداروں نے شرکت کی۔ جلوس حضرت ابوالفضل العباسؑ کے عَلَمِ شریف کے سائے میں برآمد ہوا، جبکہ شرکاء نے عزاداری میں حصہ لیا اور باجماعت نماز مولانا مسعود انصاری کی امامت میں ادا کی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha