حوزہ/ لبنان کے تاریخی شہر بعلبک میں عاشورائے حسینی کے موقع پر ہزاروں عاشقانِ حضرت امام حسین علیہ السلام سڑکوں پر نکل آئے اور پرسوز ماتم و نوحہ خوانی کے ذریعے شہدائے کربلا کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے نواسۂ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کی بارگاہ میں اپنی عقیدت اور تعزیت کا اظہار کیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha