حوزہ/ عالمی مجمع خادمانِ حضرت رقیہ سلام اللہ علیہا کے تعاون سے امام حسینؑ اسکوائر میں حضرت رقیہؑ کے نام سے منسوب عظیم دسترخوان کا اہتمام کیا گیا، جس میں تین سے دس سال عمر کے بچوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha