حوزہ/ حوزاتِ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے اپنے دورۂ عراق کے دوران شہید ابومہدی المهندس کے مزار پر حاضری دی، فاتحہ خوانی کی اور اس عظیم شہید کی خدمات اور قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha