حوزہ/ حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا میں امام حسن عسکری علیہ السلام کی شبِ ولادت کے موقع پر جشن کا انعقاد ہوا، جس میں حجۃ الاسلام والمسلمین فرحزاد نے خطاب کیا اور عباس حیدرزادہ نے قصیرہ پیش کیا، جبکہ مختلف گروپوں نے نعتیہ و ولائی ترانے بھی پیش کیے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha