حوزہ/ اس ماہ جہاں ایران کے مختلف شہروں میں منعقد ہونے والی عظیم ریلی اور فوجی مشق ’’جان فدایانِ ایران‘‘ میں لاکھوں کی تعداد میں لوگ شرکت کر رہے ہیں وہیں ایران کے صوبہ مازندران کے شہر ساری میں بھی دینی مدارس کی طالبات نے اس ریلی میں شرکت کی۔
-
مولانا سید علی جعفر شمسی:
انقلاب اسلامی ایران آج دنیائے جہان میں چمکتے سورج کی مانند روشن ہے
حوزہ / نمائندہ دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان شعبہ اصفہان نے انقلاب اسلامی ایران کی 44ویں سالگرہ کے موقع پر ریلی میں شرکت کی۔
-
ویڈیو/ ایران میں یوم اللہ 13 آبان کے موقع پر زبردست ریلی، خواتین کی بھرپور شرکت
حوزہ/ ایران میں خواتین نے ۱۳ آبان کی ریلی میں بھرپور شرکت کرکے ایک بار پھر انقلاب اسلامی کے ساتھ اپنی حمایت اور وابستگی کا اظہار کیا۔
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں ایران کی حمایت میں ریلی؛ ایران کی استقامت و جرأت اور رہبرِ انقلاب کو سلام عقیدت پیش
حوزہ/ڈیرہ اسماعیل خان میں سول سوسائٹی ڈیرہ کی جانب سے ایران پر امریکی و اسرائیلی جارحیت کے خلاف ریلی نکالی گئی، جس میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی…
-
نائجیریا میں انقلابِ اسلامی ایران کی 47ویں سالگرہ پر شہر کانو میں ریلی اور جشن کا انعقاد
حوزہ/ نائجیریا کے شہر کانو میں انقلابِ اسلامی ایران کی سینتالیسویں سالگرہ کے موقع پر ایک بڑی ریلی اور جشن کی تقریب منعقد کی گئی، جس میں عوام کی کثیر تعداد…
-
تصاویر/ ایران میں یوم اللہ 13 آبان کے موقع پر زبردست ریلی
حوزہ/ ایرانی عوام نے ۱۳ آبان کی ریلی میں بھرپور شرکت کرکے ایک بار پھر انقلاب اسلامی کے ساتھ اپنی حمایت اور وابستگی کا اظہار کیا۔
-
تصاویر/ کارگل کے سورو میں ولادتِ جناب علی اکبر(ع) اور انقلابِ اسلامی کی سالگرہ کی مناسبت سے عظیم الشان ریلی
تصاویر/کارگل کے سورو میں ولادتِ جناب علی اکبر(ع) اور انقلابِ اسلامی کی سالگرہ کی مناسبت سے عظیم الشان ریلی نکالی گئی، ریلی میں مؤمنین و مؤمنات نے کثیر…
-
ویڈیو / پاکستان میں ایران اور رہبر معظم کی حمایت اور امریکہ و اسرائیل سمیت شرپسندوں کی مذمت میں شاندار احتجاجی ریلی کا انعقاد
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان کے شمالی علاقہ گلگت بلتستان میں ایران میں حالیہ فسادات اور شرپسندوں کی مذمت میں اور جمہوری اسلامی اور رہبر…
-
آیتاللہ العظمیٰ نوری ہمدانی:
عوام کی 22 بہمن کی ریلی میں بھرپور شرکت دشمنوں کو مزید مایوس کرے گی
حوزہ/ آیتاللہ نوری ہمدانی نے ایران کے انقلابی اور دیندار عوام سے 22 بہمن کی ریلی میں شرکت کی اپیل کی ہے۔
آپ کا تبصرہ