حوزہ/ حرم مطہر حضرت عبدالعظیم حسنیؑ کے شبستان امام خمینیؒ میں حضرت ام البنین سلام اللہ علیہا کے ایامِ وفات کی مناسبت سے خصوصی مجلسِ عزاء منعقد ہوئی، جس میں عزاداروں نے شرکت کرکے بارگاہِ اہل بیت علیہم السلام میں عقیدت و محبت کا اظہار کیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha