آغا سید حسن موسوی الصفوی (7)
-
ہندوستانآیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی کا سانحۂ ارتحال عالم تشیع کے لیے ناقابل تلافی نقصان: آغا سید حسن موسوی الصفوی
حوزہ/ انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر کے صدر آغا سید حسن موسوی الصفوی نے آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے اسے عالمِ تشیع اور حوزہ ہائے علمیہ کے لیے عظیم…
-
خطبہ جمعہ مرکزی امام باڑہ بڈگام جموں و کشمیر:
ہندوستانحقیقی ایمان کا اظہار انسان کے کردار اور عمل سے ہوتا ہے؛ آغا سید حسن موسوی الصفوی
حوزہ/ انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین آغا سید حسن موسوی الصفوی نے مرکزی امام باڑہ بڈگام میں خطبۂ جمعہ دیتے ہوئے کہا کہ ایمان محض زبانی دعوے کا نام نہیں، بلکہ قلبی…
-
خطبہ نماز جمعہ مرکزی امام باڑہ بڈگام سرینگر جموں و کشمیر:
ہندوستاننوجوانوں کا روشن مستقبل قرآنی تعلیمات، ایمان اور اخلاقی کردار سے وابستہ ہے؛ آغا سید حسن موسوی الصفوی
حوزہ/ انجمن شرعیہ شیعیان کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین آغا سید حسن موسوی الصفوی نے مرکزی امام باڑہ بڈگام میں خطبۂ جمعہ کے دوران نوجوان نسل کی قرآنی و اخلاقی تربیت، نماز کی پابندی، صبر و استقامت…
-
خطبہ نماز جمعہ مرکزی امام باڑہ بڈگام سرینگر جموں و کشمیر:
ہندوستاناسلام عدل، حقوق کے تحفظ اور فرائض کی ادائیگی کا درس دیتا ہے: آغا سید حسن موسوی الصفوی
حوزہ/ انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے مرکزی امام باڑہ بڈگام میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے اسلام کو انسان کی دنیاوی و اخروی…
-
-
ہندوستانپونچھ سڑک حادثہ، کشتواڑ میں کمسن بچی کے قتل اور نیپال سیلاب پر آغا حسن کا اظہار افسوس
حوزہ/جموں و کشمیر انجمنِ شرعی شیعیان کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین آغا سید حسن موسوی نے پونچھ میں پیش آنے والے المناک سڑک حادثے میں چھ افراد کی جانوں کے ضیاع، کشتواڑ میں ایک کمسن بچی کے ساتھ مبینہ…
-
ہندوستاندنیا پرستی انسان کو مقصد تخلیق سے دور کر دیتی ہے، ایمان و آخرت کی فکر ہی نجات کا راستہ ہے: آغا سید حسن موسوی الصفوی
حوزہ/ صدر انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر حجۃ الاسلام والمسلمین آغا سید حسن موسوی الصفوی نے آج مرکزی امام بارگاہ بڈگام میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انسان کی انفرادی اور اجتماعی…