آیات قرآنی
-
فضیلت مسجد
حوزہ/اسلام میں مسجد کی بڑی اہمیت اور عظمت ہے، اس لئے کہ یہ اللہ پاک کی بندگی، اس کے ذکر اور قرآن پاک کی تلاوت کا مقام ہے، جس جگہ اللہ تعالی کو یاد کیا جائے، بندگی کے سجدے ادا کئے جائیں اور اللہ تعالی کو پکارا جائے، اس جگہ سے بڑھ کر اور کون سی جگہ ہوسکتی ہے! جس طرح انسانوں کا نصیب ہوتا ہے اسی طرح زمین کے ٹکڑوں کا بھی نصیب ہوتا ہے، ہر زمین کے ٹکڑے کا مقدر اللہ کا گھر بننا نہیں ہے، اللہ پاک زمین کے جس حصے کو چاہتا ہے اپنا گھر بنانے کیلئے چن لیتا ہے اور وہ زمین کا ٹکڑا عزت، شرف اور عظمت حاصل کرلیتاہے۔
-
مقصد نزول قرآن سے ہماری دوریاں
حوزہ / نزول قرآن رب رحیم کی جانب سے وحی کے ذریعے سے آیات قرآنی کا تاجدار انبیاء، ختم المرتبت حضرت محمد مصطفٰی ﷺ پر اترنے کو نزولٍ قرآن کہتے ہیں۔
-
حجت الاسلام والمسلمین عابدینی:
آیات قرآنی کو سمجھنے اور ان پر ایمان لانے سے مومن کے دل میں شہادت کی تمنا پیدا ہوتی ہے
حوزہ / ایران کے صوبہ قزوین میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا: اگر کوئی شخص اپنے زندگی کو شہادت کے ساتھ ختم کرنے کا خواہاں ہے تو یہ ایک اعلیٰ سوچ اور بلند مرتبت ہے اور ہر شخص کے لیے اس پر قائم رہنا ممکن نہیں ہے۔
-
آیات قرآنی کی جانب انگشت اندازی ناقابل برداشت، مولانا عباس انصاری/ وسیم رضوی کی شرانگیزیاں آر ایس ایس کا ایجنڈا، مولانا مسرور عباس
حوزہ/ جموں وکشمیر اتحاد المسلمین کے سربراہ و بزرگ حریت رہنما مولانا محمد عباس انصاری اور صدر مولانا مسرور عباس انصاری نے اپنے الگ الگ بیانات میں لکھنو کے نام نہاد اور خود ساختہ سابقہ شیعہ وقف چیرمین وسیم لعنتی کے اس شیطانی حربے کی شدید مذمت کی جس میں انہوں نے آیات قرآنی کو حذف کرنے کے لئے ہندوستانی سپریم کورٹ میں عرضی دائر کی ہے۔