آیت اللہ العظمی وحیدخراسانی
-
تصاویر/ شہادت حضرت زہرا (س) کی مناسبت سے آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی کی موجودگی میں مجلس عزاء کا انعقاد
حوزہ/ 13 جمادی الاولیٰ کو قم المقدسہ میں آیت اللہ العظمی شیخ حسین وحید خراسانی کے دفتر میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزاء منعقد ہوئی، اس مجلس میں مؤمنین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
احکام شرعی | صنعتی الکوحل، طبّی الکوحل اور عطر و ادویات میں موجود الکوحل کا حکم
حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی نے "طبّی الکوحل، صنعتی الکوحل اور عطر کے استعمال" کے بارے میں ایک استفتاء کا جواب دیا۔
-
آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی:
جنوبی لبنان کے عوام کی مدد کے لیے ایک تہائی سہمِ امام خرچ کر سکتے ہیں
حوزہ / آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی نے کہا: مؤمنین کو اجازت ہے کہ وہ سہمِ امام میں سے ایک تہائی رقم جنوبی لبنان کے عوام کی مدد کے لیے خرچ کر سکتے ہیں۔
-
آیت اللہ العظمی وحید خراسانی کی جانب سے سید مقاومت کی شہادت پر تعزیتی پیغام
حوزہ/ آیت اللہ العظمی وحید خراسانی نے سید حسن نصراللہ کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اور دعا کی اللہ ان کے در ان کے درجات بلند فرمائے اور جوار سید الشہداء علیہ السلام میں قرار دے۔
-
آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی کی قیادت میں قم المقدسہ میں جلوس عزا برامد ہوگا
حوزہ/ امام حسن عسکری (ع) کی شہادت کے موقع پر آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی کی قیادت میں جلوس عزا حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی جانب روانہ ہوگا۔
-
شہادت امام علی (ع) کے موقع پر آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی کی قیادت میں جلوس عزا برامد ہوگا
حوزہ/ حضرت امیرالمومنین علیہ السلام کی شہادت کے یوم شہادت پر ماتمی جلوس حضرت آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی کے گھر سے برامد ہوگا اور حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا پر اختتام پذیر ہوگا۔
-
قم المقدسہ میں جلوس فاطمیہ میں آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی کی شرکت+تصاویر
حوزہ/ ہر سال کی طرح اس سال بھی مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ حسین وحید خراسانی کی موجودگی میں جلوس عزائے فاطمیہ برامد ہوا اور اپنے مخصوص راستوں سے ہوتا ہوا حرم معصومہ قم سلام اللہ علیہا پر اختتام پذیر ہوا۔
-
آیت اللہ سعیدی کا آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی کے نام تعزیتی پیغام
حوزہ/ حرم حضرت معصومہ قم سلام اللہ علیہا کے متولی آیت اللہ سعیدی نے آیت اللہ وحید خراسانی کی اہلیہ کے انتقال پر مرجع عالی قدر اور دیگر پسماندگان کی خدمت میں تسلیت پیش کرتے ہوئے ایک تعزیتی پیغام جاری کیا۔
-
حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ کا آیت اللہ العظمٰی وحید خراسانی کے نام تعزیتی پیغام
حوزہ/ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے ایک پیغام میں، آیت اللہ العظمٰی وحید خراسانی کی اہلیہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کی خدمت میں تسلیت پیش کی ہے۔
-
انا للہ و انا الیہ راجعون
آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی کی اہلیہ انتقال کر گئیں
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی کی شریک حیات ایک مختصر سی علالت کے بعد آج اسپتال میں انتقال کر گئیں۔
-
نئے تعلمی سال کے موقع پر آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی کی جانب سے 3 ہزار غریب بچوں کی امداد
حوزہ/ ایران میں نئے سال کا آغاز ہو چکا ہے، اسی کے پیش نظر دفتر آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی کی جانب سے صوبہ کهگیلویه و بویراحمد کے ۳۰۰۰ غریب اسکولی طلبا اور طالبات کی خدمت میں جوتے تقسیم کئے گئے۔
-
شہادت امام جعفر صادق (ع) کی مجالس میں آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی کی شرکت
حوزہ/ شہادت حضرت امام صادق علیہ السلام کے سلسلے میں منعقد سہ روزہ مجالس کے پہلے کی مجلس میں آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی نے شرکت کی۔
-
آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی:
مذہبی انجمنیں امام ہادی (ع) کی شہادت کو پُرشکوہ انداز میں منائیں
حوزہ / آیت اللہ وحید خراسانی نے کہا: ان دنوں معیشت کے متعلق لوگوں کی بہت زیادہ شکایات ہم تک پہنچ رہی ہیں۔ تمام حکام اس جانب توجہ کریں۔ انہیں چاہیے کہ وہ لوگوں کی زندگی کے احیاء کے لیے اپنی ذمہ داریوں پر عمل کریں۔ وہ کمر ہمت باندھ لیں، کہیں ایسا نہ ہو کہ لوگ بھوکے رہیں یا کوئی خاندان مالی اعتبار سے بےچارہ ہو جائے۔
-
تصاویر/ آیت اللہ العظمی وحید خراسانی کی قیادت میں شہادت حضرت زہرا (س) کے موقع پر جلوس عزا برآمد
حوزہ/ قم المقدسہ میں حضرت صدیقہ کبریٰ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کا جلوس آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی کی موجودگی میں منعقد کیا گیا۔
-
آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی کا زائرین اربعین سید الشہداء (ع) کے نام پیغام
حوزہ / آیت اللہ وحید خراسانی نے کہا: بہتر ہے کہ جو ایران سے زیارت اربعین کے لیے کربلا جا رہے ہیں وہ آٹھویں امام علی ابن موسی الرضا علیہ السلام کی نیابت میں زیارت کے لیے جائیں اور دوسرے ممالک سے آنے والے افراد دیگر تمام ائمہ معصومین علیھم السلام کی نیابت میں زیارت کے لئے آئیں۔ اس طرح زائرین پر سیدالشہداء علیہ السلام کی خاص عنایت ہوگی اور جن کی نیابت میں وہ زیارت پر جا رہے ہیں ان کی وجہ سے دنیا اور آخرت کی سعادت اور خوشبختی ان کے شامل حال ہوگی۔
-
آیت اللہ العظمی صافی گلپائگانی کی رحلت پر آیت اللہ وحید خراسانی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ حضرت آیت اللہ واحد خراسانی نے آیت اللہ صافی گلپائگانی کے انتقال پر تعزیت پیش کی اور افسوس کا اظہار فرمایا۔
-
آیت اللہ العظمی حکیم کی رحلت پر آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی کی تعزیت
حوزہ / آیت اللہ وحید خراسانی نے ٹیلی فونک رابطہ کے ذریعہ مرحوم آیۃ اللہ العظمی حکیم کی رحلت پر ان کے فرزند کو تعزیت و تسلیت عرض کی ہے۔
-
اگر انسان موت کی حقیقت سے آگاہ ہو تو وہ اس سے ڈرتا نہیں، استاد حسین انصاریان
حوزہ/ موت سے ڈرنے کی وجہ جہالت ہے، اگر انسان موت کی حقیقت کو جانتا تو وہ اس سے ڈرتا نہیں اور اس سے فرار بھی نہیں کرتا۔
-
کابل دہشت گردی واقعے کے شہداء کے خاندانوں سے آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی کا اظہار ہمدردی
حوزہ / آیت اللہ وحید خراسانی نے ایک پیغام کے ذریعہ کابل دہشت گردی کے واقعے سے متأثرہ شہداء کے خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔