حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حضرت آیت اللہ وحید خراسانی نے ایک تحریر میں حضرت علی علیہالسلام کی ولایت کے موضوع پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا: ولایتِ امیرالمؤمنین علیہالسلام ایسا مسئلہ ہے کہ پورا دین اس سے وابستہ ہے۔
"بابُ الله الأعظم، صراطُ الله الأقوَم، امیرالمؤمنین علیہالسلام ہیں...
ان کے بغیر خدا تک پہنچنے اور اس کا قرب حاصل کرنے کا کوئی راستہ نہیں۔"
(ماخوذ از بیانات رہبر معظم: 10 آبان 1391هـ ش / 31 اکتوبر 2012ء)









آپ کا تبصرہ