آیت اللہ جواد مروی (7)
-
آیت اللہ جواد مروی:
ایرانحوزہ علمیہ محض ایک علمی اکیڈمی نہیں / ہماری شناخت ہمارا اچھا اخلاق ہے
حوزہ / حوزہ علمیہ کی اعلیٰ کونسل کے سیکنڈ سیکریٹری نے نوجوان طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا: حوزہ کوئی محض علمی اکیڈمی نہیں کہ آپ چند دروس پڑھیں، ایک سند حاصل کریں اور چلے جائیں؛ یاد رکھیں ہماری…
-
علماء و مراجعطالبعلم کو امام زمانہؑ کا سپاہی ہونا چاہیے: آیت اللہ جواد مروی
حوزہ/ حوزہ علمیہ ایران کی اعلیٰ کونسل کے نائب سیکرٹری جنرل کہا کہ طلبگی کا حقیقی مفہوم اور اس کی شناخت امام زمانہ (عج) کی میں شامل ہونے سے طے پاتی ہے، اور یہی سب سے بڑی، پائیدار اور بابرکت خدمت…
-
آیت اللہ مروی:
پاکستانعقلی علوم کے بغیر شکوک و شبہات کا جواب دینا ناممکن ہے
حوزہ / حوزہ علمیہ کی اعلیٰ کونسل کے سیکنڈ سکریٹری نے حوزات علمیہ میں علوم عقلی کی اہمیت پر تاکید کرتے ہوئے کہا: آج جو بیسیوں شبهات سوشل میڈیا پر مذهب کے خلاف پیش کئے جاتے ہیں ان کا جواب علوم…
-
آیت اللہ مروی:
ایرانشیعہ علماء نے تاریخی اتار چڑھاؤ کے باوجود مکتب و مذہب کی بقا کو یقینی بنایا
حوزہ / حوزہ علمیہ کی اعلیٰ کونسل کے سیکنڈ سیکرٹری نے کہا: شیعہ علماء نے اپنی تابناک تاریخ میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مکتب و مذہب کی بقا کو یقینی بنایا اور ایران میں ملک کے ثبات و استحکام کی علامت…
-
آیت اللہ جواد مروی:
ایرانعلماء، اسلامی ثقافت کے فروغ اور توسیع کیے ذمہ دار ہیں
حوزہ/ حوزہ علمیہ کی سپریم کونسل کے سیکنڈ سیکرٹری نے کہا: ممتاز اور باصلاحیت نوجوانوں کو حوزہ علمیہ کی طرف راغب کرنے کے لیے توجہ اور منصوبہ بندی ضروری ہے۔