آیت اللہ حائری شیرازی
-
آیت اللہ حائری شیرازی کی نگاہ میں ایک مسلمان بچے کی پرورش کا طریقہ
حوزہ/ اگر آپ اپنے بچے کی پرورش ایک مسلمان کے طور پر کرنا چاہتے ہیں تو اسے شاکر بنائیں، اس کی تربیت کچھ طرح کریں کہ اگر کوئی اسے ایک گلاس پانی بھی دے تو وہ اس کا شکریہ ادا کرے اور یہ نہ کہے کہ یہ پانی پلانا تو اس کا وظیفہ تھا۔
-
اسرائیل کے ظلم وزیادتی میں جس قدر اضافہ ہوگا، ظہور امامؑ اتنا ہی نزدیک تر ہوتا جائے گا: آیت اللہ حائری شیرازی
حوزہ/ مرحوم آیت اللہ حائری شیرازی نے اپنی ایک تقریر میں اسرائیل کے جرائم کے سلسلے میں کہا کہ اسرائیل ظلم اور جرائم میں اضافہ حضرت ولی عصر (ع) کے ظہور کا سبب ہے۔
-
اپنے بچوں کو نماز کی ترغیب کیسے دیں؟
حوزہ / آپ اپنی نماز باقاعدگی سے اور وقت پر پڑھیں، آپ کا بچہ بھی آکر آپ کے ساتھ نماز پڑھنے لگ جائے گا۔ جب وہ نماز پڑھے تو آپ اسے تشویق کریں۔ بچہ کبھی نہیں چاہتا کہ آپ اسے مجبور کریں، بس جب آپ اپنی نماز کو خوبصورت انداز سے پڑھیں گے تو وہ اس سے مانوس ہو کر نماز کی طرف راغب ہو جائے گا۔
-
عید غدیر کے موقع پر بچوں کو زیادہ مقدار میں عیدی دیں
حوزہ/ یہ نہ کہیں کہ پھر سے ایک خرچہ سر پہ آگیا، نہیں، بلکہ قرض بھی لینا پڑے تو لیں، مقروض بھی ہونا پڑے تو مقروض ہو جائیں، آپ نے نہ جانے کتنی چیزوں کے لئے قرضہ لیا ہوگا، ایک بار حضرت علی علیہ السلام کے لئے مقروض بھی مقروض ہو جائیں۔
-
اگر آپ کا بچہ طالب علم بننا چاہتا ہے تو سجدہ شکر ادا کریں:مرحوم آیت اللہ حائری شیرازی
حوزہ/ اگر آپ کا بچہ طالب علم ہے تو اس کی حوصلہ افزائی کریں اور اگر وہ اس سلسلے میں دلچسپی رکھتا ہے تو اسے تشویق اور ترغیب دلائیں، اگر آپ کا بچہ طالب علم بننا چاہتا ہے تو سجدہ شکر ادا کریں، کیوں کہ وہ چاہتا ہے کہ حق الہی کو ادا کرے۔
-
آیت اللہ حائری شیرازی کی طلاب کو نصیحت؛
معمول کے مطابق زندگی گزاریں اور اپنا سر اٹھا کر چلیں
حوزہ / آیت اللہ حائری شیرازی نے طلباء کو نصیحت کرتے ہوئے کہا: جس طرح لوگ سیر و تفریح پر جاتے ہیں ہم بھی جائیں، جس طرح لوگ میٹرو پر سفر کرتے ہیں ہم بھی کریں، جس طرح لوگ بس پر بیٹھ کر ادھر ادھر جاتے ہیں ہم بھی جائیں، جس طرح لوگ پارکوں میں جاتے ہیں اسی طرح ہمیں بھی جانا چاہئے۔ یہاں پر اچھے اور اسلامی سینما ہونے چاہئیں۔ لوگوں کی طرح طلباء کو بھی سینما میں جانا چاہیے چونکہ اگر طلاب سینماؤں میں جاتے تو ہمارے سینما بھی ٹھیک ہوجاتے۔