حوزہ/ آیت اللہ عزیزاللہ خوشوقتؒ نے کہا کہ قرآن اور علما موجود ہونے کے باوجود معاشرے میں گناہ اور فساد کا اصل سبب یہ ہے کہ لوگ صرف پڑھتے ہیں لیکن عمل نہیں کرتے۔ دین کے احکام اس وقت اثر دکھاتے…
حوزہ/ امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام نے انسان کے لیے سب سے بڑے دو خطرات بیان کیے ہیں: خواہشاتِ نفس کی پیروی اور لمبی امیدوں میں الجھ جانا۔
خواہشاتِ نفس انسان کو ایسی چاہتوں کی طرف کھینچتی…
حوزہ/ حقیقی ایمان یہ ہے کہ انسان تنگدستی میں بھی حرام کی طرف نہ جائے اور یہ یقین رکھے کہ خدا ہر حال میں موجود ہے۔ دولت اور فقر بدلتے رہتے ہیں، لیکن انسان کی ذمہ داری ہے کہ ہر حالت میں صبر کرے…
حوزہ / ماہ مبارک رمضان میں سب سے بہترین عمل حرام کاموں اور گناہوں کو ترک کرنا ہے۔ اگر کوئی شخص صرف اسی عمل کا پابند رہے تو اس کی نیند بھی جنت کے قریب ہونے کا ذریعہ بن سکتی ہے۔