آیت اللہ زنجانی (7)
-
ہندوستانجمعیتِ العلماء اثنا عشریہ کرگل کے تحت آیت الله زنجانی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس
حوزہ/جمعیتِ العلماء اثنا عشریہ کرگل-لداخ کے زیرِ اہتمام حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید موسیٰ شبیری زنجانی (رضوان اللہ تعالیٰ علیہ) کے انتقالِ پُرملال پر ان کے ایصالِ ثواب اور بلندیِ درجات کے لیے حوزہ…
-
جموں و کشمیر انجمنِ شرعی شیعیان کا آیت الله العظمیٰ شبیری زنجانی کی رحلت پر تعزیتی پیغام:
ہندوستانآیت الله العظمیٰ شبیری زنجانی کا انتقال عالم تشیع کے لیے عظیم علمی و دینی سانحہ ہے: آغا سید حسن موسوی الصفوی
حوزہ/جموں و کشمیر انجمنِ شرعی شیعیان کے صدر حجت الاسلام آغا سید حسن موسوی نے ممتاز فقیہ اور مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانیؒ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے ان کے سانحۂ…
-
ہندوستانمرکزی شیعہ علماء کونسل حیدرآباد تلنگانہ کا آیت الله زنجانی کی رحلت پر تعزیتی پیغام: علم و فقاہت کا ایک درخشاں چراغ گل ہو گیا
حوزہ/آیت الله العظمیٰ شبیری زنجانی کے سانحۂ ارتحال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرکزی شیعہ علماء کونسل حیدرآباد تلنگانہ ہندوستان نے تعزیت پیش کی ہے۔
-
مذہبیفقہ و تحقیق کا ایک روشن عہد اختتام پذیر ہوا، مگر اس کی روشنی باقی ہے
حوزہ/ملت تشیع نے ایک ایسے فقیہ، محقق، مدرس اور مرجعِ عالی قدر کو کھو دیا ہے جس کی تقریباً ایک صدی پر محیط زندگی علم و تقویٰ، تحقیق و تدبر، وقار و متانت اور دینی خدمت سے عبارت تھی۔
-
ہندوستانآیت الله زنجانی نے اپنی بابرکت زندگی فقہ و معارفِ اہل بیتؑ کی خدمت، علومِ دینیہ کی ترویج میں گزاری: امام جمعہ کریم پور کرناٹک
حوزہ/آیت الله العظمیٰ شبیری زنجانی کے سانحہ ارتحال پر امام جمعہ کریم پور کرناٹک مولانا سید وصی حیدر رضوی اعظمی نے تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا کہ آیت الله زنجانی نے اپنی بابرکت زندگی فقہ و معارفِ…
-
ہندوستانآیت الله شبیری زنجانی کی رحلت، عظیم علمی فقدان: مولانا سید اشرف علی الغروی
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ سید موسی شبیری زنجانی کی رحلت پر آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی کے ہندوستان میں نمائندے حجت الاسلام مولانا سید اشرف علی الغروی نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے…
-
ہندوستانحوزۂ علمیہ امام ہادی اوڑی جموں و کشمیر کا آیت اللہ شبیری زنجانی کی رحلت پر اظہار تعزیت
حوزہ/ مدیر حوزۂ علمیہ امام ہادی، نورخواہ، اوڑی، جموں وکشمیر نے آیت الله العظمیٰ شبیری زنجانی کی المناک رحلت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آیت اللہ زنجانی نے علم کی روشنی سے…