آیت اللہ سید علی حسینی خامنہ ای (6)
-
ایرانآیت الله غروی کی رہبرِ شہید اور حوزۂ علمیہ کے مستحکم رابطے کے بارے میں حوزہ نیوز سے گفتگو: رہبرِ شہید حوزۂ علمیہ کا تاج تھے
حوزہ/ جامعہ مدرسین اور حوزہ ہائے علمیہ کی سپریم کونسل کے رکن آیت اللہ سید محمد غروی نے شہید امام کے حوزۂ علمیہ میں مقام و منزلت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ شہید امام ہمیشہ خود کو "ایک حوزوی"…
-
مقالات و مضامینرہبرِ انقلابِ اسلامی شہید سید علی خامنہ ای (رہ) کی منفرد خصوصیات (قسط2)
حوزہ/ ایران کی حکمرانی کی تاریخ میں شہید رہبر معظم سید علی خامنہای(رہ) کی بعض بے مثال اختصاصی خصوصیات ہیں جنہیں ہم ذکر کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔اختصاصی خصوصیات سے مراد کسی شخصیت کی وہ منفرد خصوصیات…
-
مقالات و مضامینشہید آیت الله العظمیٰ سید علی خامنہ ای منادی وحدت
حوزہ/آپ اپنے خطبات اور تقاریر میں اس بات پر زور دیتے ہوئے نظر آتے تھے کہ مسلمان اختلافی امور میں الجھنے کے بجائے مشترکہ عقائد، دینی اقدار اور باہمی اخوت کو محور بنائیں، تاکہ امتِ مسلمہ اتحاد…
-
پاکستانپاکستان میں شہید امت سید علی خامنہ ای کے قرآنی افکار کی تبیین
حوزہ/رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت الله العظمیٰ شہید سید علی حسینی خامنہ ای کے قرآنی افکار کی تبیین اور پاکستان کے علمی طبقے، علماء، مفکرین اور اشرافیہ کو، رہبرِ انقلابِ اسلامی کے نظریات سے روشناس…
-
ہندوستان"چہلمِ شہیدِ امت" کے عنوان سے ایران کلچر ہاؤس دہلی میں پروقار تعزیتی اجتماع / آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت میں امت نے ایک نئی زندگی اور نیا حوصلہ حاصل کیا ہے، مقررین
حوزہ/ نئی دہلی، ایران کلچر ہاؤس میں رہبرِ معظم انقلابِ اسلامی شہید آیت اللہ سید علی حسینی خامنہ ای کے چہلم کے موقع پر “چہلمِ شہیدِ امت” کے عنوان سے ایک پروقار جلسۂ تعزیت و مجلس منعقد ہوئی، جس…
-
گیلریتصاویر/ "چہلمِ شہیدِ امت" کے عنوان سے ایران کلچر ہاؤس دہلی میں پروقار تعزیتی اجتماع
حوزہ/ نئی دہلی، ایران کلچر ہاؤس میں رہبرِ معظم انقلابِ اسلامی شہید آیت اللہ سید علی حسینی خامنہ ای کے چہلم کے موقع پر “چہلمِ شہیدِ امت” کے عنوان سے ایک پروقار جلسۂ تعزیت و مجلس منعقد ہوئی، جس…