آیت اللہ سید محمد حسین حکیم انتقال کر گئے
-
انجمن انقلاب مہدی (عج) انڈیا:
آیت اللہ سید محمد حسین حکیم نے زندگی بھر خدمات سر انجام دینے کے بعد داعی اجل کو لبیک کہا
حوزہ/ ایک دانشور اور عظیم مجاہد عالم دین اور مسجد سہلہ کے خطیب و امام جماعت جہاں اہل بیت کی مرکزِ توجہ اور امام کے ظهور کے بعد آنحضرت کی مبارک جائے سکونت ہے۔
-
مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن کا مسجد سہلہ کے خطیب و امام جماعت کے انتقال پُر ملال پر اظہار تعزیت
حوزہ/ حضرت آیت اللہ سید محمد حسین طباطبائی الحکیم اعلی اللہ مقامہ کا سانحۂ ارتحال شیعہ قوم کا ایک عظیم نقصان ہے آپ کا شمار حوزۂ علمیہ نجفِ اشرف کے بزرگ علماء میں ہوتا تھا حوزۂ علمیہ نجف آپ کی مخلصانہ علمی خدمات کا عینی شاہد ہے آپ نہایت منکسر المزاج تھے۔
-
سید عمار حکیم کا مسجد سہلہ کے خطیب و امام جماعت کے انتقال پُر ملال پر تعزیتی پیغام
حوزہ/ عراقی حکمت پارٹی کے سربراہ سید عمار حکیم نے حکیم خاندان کی عظیم شخصیت اور ممتاز عالم دین آیت اللہ سید محمد حسین حکیم کی وفات پر اظہار تعزیت کیا ہے ۔
-
مسجد سہلہ عراق کے خطیب آیت اللہ سید محمد حسین حکیم کی نماز جنازہ نجف اشرف میں ادا کی گئی
حوزہ/ نجف اشرف کے مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید محمد سعید حکیم کی اقتداء میں، حکیم خاندان کے ایک بزرگ عالم دین اور مسجد سہلہ کے خطیب و امام جماعت آیت اللہ سید محمد حسین حکیم کی نماز جنازہ ادا کی گئی۔