آیت اللہ سید یوسف طباطبائی نژاد
-
امام جمعہ اصفہان:
جہاد اور میدان جنگ میں موجود رہنا اسلام کا جزءِ ہے
حوزہ/ آیت اللہ سید یوسف طباطبائی نژاد نے ایثار اور خدا کی راہ میں جاں نثاری کے جذبے کو برقرار رکھنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں اس روح کو اپنے اندر مضبوط کرنا چاہیے اور اس بات کا خیال رکھنا چاہیے کہ غلط فیصلے اور نامناسب اقدامات اس دینی روح کو کمزور نہ کریں، کیونکہ جہاد اور میدان جنگ میں موجودگی دین اسلام کا حصہ ہے۔
-
آیت اللہ سید یوسف طباطبائی نژاد:
قرآنِ کریم کو حفظ کرنا اس پر عمل کرنے کے راستے پر پہلا قدم ہے
حوزہ / آیت اللہ طباطبائی نژاد نے کہا: روایت میں ہے کہ جو عالم اپنے علم پر عمل نہیں کرتا وہ اس جاہل کی مانند ہے جو اپنی جہالت سے باہر نہیں آنا چاہتا۔ قرآنِ کریم کا حافظ بننا خداوند متعال کا خاص لطف و کرم ہے۔
-
اصفہان میں نمائندہ ولی فقیہ:
بچیوں کی دینی تعلیم انتہائی ضروری اور بہت ہی قیمتی ہے
حوزہ / ایران کے شہر اصفہان کے امام جمعہ نے کہا: جو لوگ حوزات علمیہ خواہران میں زحمات انجام دے رہے ہیں انہیں معلوم ہونا چاہیے کہ جمہوریہ اسلامی میں جو عظیم کام انجام پائے ہیں ان میں سے ایک حوزات علمیہ خواہران کا قیام تھا۔
-
آیت اللہ سید یوسف طباطبائی نژاد:
اسلامی احکام کی رو سے کسی بھی شخص کی توہین کرنا جائز نہیں ہے
حوزہ / اصفہان کے امام جمعہ نے کہا: مجرموں کی سزا کے تعین میں ان کی ہدایت اور تربیت کرنا اسلام کا بنیادی ہدف ہے۔ جرم اور جنائت کے معاملے میں جن شعبوں پر خصوصی توجہ دی جانی چاہیے ان میں سے ایک مالی قرض داروں کی بحث ہے۔ اسلام کا حکم اس معاملہ میں بہت واضح ہے اور دین اسلام حق مہر وغیرہ کی ادائیگی میں عورتوں کا مکمل محافظ ہے۔