آیت اللہ طہ محمدی
-
قم المقدسہ میں آیت اللہ اعرافی کی اقتدا میں ادا کی گئی آیت اللہ طہ محمدی کی نماز جنازہ
حوزہ/ آیت اللہ غیاث الدین طہ محمدی کی تشییع جنازہ مسجد امام حسن عسکری علیہ السلام سے حرم حضرت معصومہ قم سلام للہ تک انجام پائی جس میں ہزاروں افراد نے اشکبار آنکھوں سے مرحوم کو الوداع کہا ۔
-
آیت اللہ طہ محمدی کی تشییع جنازہ کی تفصیلات
حوزہ/ ہمدان کے امام جمعہ آیت اللہ طہ محمدی کی تشییع جنازہ علماء، بزرگان اور عقیدت مندوں کی موجودگی میں صوبہ ہمدان میں ولی فقیہ کے نمائندے کی امامت میں ادا کی جائے گی ، اس کے بعد گلزار شہدا نامی قبرستان میں سپردخاک کیا جائے گا۔
-
ایماندارانہ زندگی آیت اللہ طہ محمدی کا سب سے عظیم اثاثہ تھا:آیت اللہ اعرافی
حوزہ/ ربراہ حوزہ علمیہ ایران آیت اللہ علی رضا اعرافی نے آیت اللہ غیاثالدین طہمحمدی کے انتقال پر ایک تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
-
آیت اللہ طہ محمدی نے دار فانی کو الوداع کہا
حوزہ/ صوبہ ہمدان میں ولی فقیہ کے سابق نمائندے آیت اللہ غیاث الدین طہ محمدی آج صبح شہر قم کے ایک اسپتال میں ایک طویل علالت کے بعد انتقال فرما گئے۔
-
علمائے شیعہ کی تعظیم خدا کی تعظیم ہے: آیت اللہ طہ محمدی
حوزہ/ مجلس خبرگان رہبری کے رکن نے کہا:پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا کہ جو بھی ہماری اور ان علما کی تعظیم کرے گا جو خالصتاً اورصدق دل سے قرآن اور بشریت کی نجات کے لئے زحمتیں کرتا ہے، گویا اس نے خدا وند متعال کی تعظیم کی۔