۲۴ آذر ۱۴۰۳ |۱۲ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 14, 2024
طه محمدی

حوزہ/ ہمدان کے امام جمعہ آیت اللہ طہ محمدی کی تشییع جنازہ علماء، بزرگان اور عقیدت مندوں کی موجودگی میں صوبہ ہمدان میں ولی فقیہ کے نمائندے کی امامت میں ادا کی جائے گی ، اس کے بعد گلزار شہدا نامی قبرستان میں سپردخاک کیا جائے گا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، کل بروز منگل صوبہ ہمدان کے امام جمعہ آیت اللہ طہ محمدی کی تشییع جنازہ علماء، بزرگان اور عقیدت مندوں کی موجودگی میں صوبہ ہمدان میں ولی فقیہ کے نمائندے کی امامت میں ادا کی جائے گی ، اس کے ہمدانکے گلزار شہدا نامی قبرستان میں سپردخاک کیا جائے گا۔

اس بزرگ استاد اخلاق کے جسد خاکی کو قبر آیت اللہ موسوی ہمدانی ، صوبہ ہمدان کے علماء اور شہداء کی قبر اور شہید حاج حسین ہمدانی کی قبر کے پاس دفن کیا جائے گا، مجلس ترحیم اسی دن شام 5:30 سے 7 تک حسینیہ امام خمینی (رہ) میں منعقد ہوگی۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .