آیت اللہ مدرسی
-
آیت اللہ سیستانی کے نمائندے کی عراقی عالم دین آیت اللہ مدرسی سے ملاقات
شہر کربلا کو اسلامی تہذیب کا عکاس ہونا چاہئے: آیت اللہ مدرسی
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین شیخ عبدالمہدی کربلائی نے عراقی عالم دین آیت اللہ سید محمد تقی مدرسی سے ملاقات کی۔
-
آیت اللہ مدرسی:
ملت اسلامیہ کا حالیہ عروج اس کی عظمت رفتہ کی بحالی کا باعث بنے گا
حوزہ / حضرت آیت الله مدرسی نے کہا: ہمیں امت اسلامیہ کی تعمیر اور اس کی عظمت رفتہ کو بحال کرنے کے لیے مسلم عوام کے عروج سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔
-
اگر انسان اللہ تعالیٰ پر یقین رکھے تو زیادہ تر بحران حل ہو جائیں گے: آیت اللہ مدرسی
حوزه/ عراقی مایہ ناز عالم دین آیت اللہ مدرسی نے حضرت عیسیٰ (ع) کے پیروکاروں کو ان کے اور دیگر انبیائے الٰہی کے اصولوں کو قبول کرنے کی دعوت دی۔
-
آیت اللہ مدرسی:
سانحہ پشاور؛ دہشت گردی کی یہ وحشیانہ کارروائی دینی اور مذہبی اقدار پر حملہ ہے
حوزہ / عراقی عالم دین آیت اللہ سید محمد تقی مدرسی کے دفتر کی طرف سے پاکستان کے شہر پشاور میں کوچہ رسالدار کی مسجد امامیہ پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے ایک بیان جاری کیا ہے۔
-
آیت اللہ مدرسی:
حضرت زہرا (س) کا روز ولادت انسانیت کے لئے عید کا دن ہے
حوزہ/ عراق کے مشہور عالم دین آیت اللہ سید محمد تقی مدرسی نے فرمایا: حضرت فاطمہ زہرا (س) کا وجود ایک الہی تحفہ ہے جسے خداوند متعال نے عالمین کے لئے رحمت کا ذریعہ بناکر پیغمبر اکرم (ص) کو عطا فرمایا ہے۔
-
دین بشریت کے لیے وحدت کا باعث ہے، آیت اللہ مدرسی
حوزہ/ آیت اللہ مدرسی نے کہا: دین بشریت کو متحد کرتا ہے اور انسانوں کے ایک دوسرے سے تعاون کے جذبے کو مضبوط بناتا ہے جبکہ شیطانی ذرائع ابلاغ اس کے برعکس کہتے ہیں۔ ان کی کوشش ہے کہ وہ دین کے خلاف منفی پروپیگنڈہ کریں۔
-
امریکی صدر کی تبدیلی امریکی سیاست کی تبدیلی نہیں ہے، آیت اللہ مدرسی
حوزہ/ آیت اللہ مدرسی نے امریکہ میں نئے صدر کی تقریب حلف برداری کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: امریکی حکام کے درمیان شدید اختلاف نظر کے باوجود ان کے سیاسی اہداف ایک ہیں جنہیں وہ پھلانگ نہیں سکتے۔