آیت اللہ مصطفی علما (5)
-
ایرانآیت اللہ ھرسینی کی وفات پر آیت اللہ مصطفیٰ علماء کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ آیت اللہ محمد علی حجتی ھرسینی کی وفات پر مجلس خبرگان رہبری کے رکن آیت اللہ مصطفیٰ علماء نے ایک تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
-
آیت اللہ مصطفٰی علما:
علماء و مراجعامر بالمعروف و نہی از منکر تمام دینی احکام کا نچوڑ ہے
حوزہ/ ایران کے صوبہ کرمانشاہ میں نمائندہ ولی فقیہ کے نمائندے نے کہا: ہمیں امر بالمعروف کا فریضہ سب سے پہلے خود سے شروع کرنا چاہیے، پھر دوسروں کو دعوت دینا چاہیے۔
-
آیت اللہ مصطفٰی علما:
علماء و مراجعاعتکاف انسان کے اندر بندگی کا ایک خاص مقام پیدا کرتا ہے
حوزہ / ایران کے شہر کرمانشاہ کے امام جمعہ نے کہا: اعتکاف؛ خدا کی بندگی اور اس سے محبت کا بہترین نمونہ ہے۔ اعتکاف انسان کے اندر بندگی کا ایک خاص مقام پیدا کرتا ہے۔
-
ایران کے صوبہ کرمانشاہ میں ولی فقیہ کے نمائندے:
ایران’’قرآن‘‘ مسلمانوں کا وہ سرمایہ ہے جو کبھی ختم نہیں ہوگا
حوزہ/ آیت اللہ مصطفی علما نے معلمین قرآن کے تربیتی کیمپ میں شرکت کرنے والے طلباء سے خطاب کرتے ہوئے کہا: قرآن ہم مسلمانوں کی سب سے بڑی دولت ہے جوکبھی ختم نہیں ہوگی۔
-
صوبہ کرمانشاہ میں نمائندہ ولی فقیہ:
ایرانعالم اسلام کا اتحاد عالمی استکبار کو ہضم نہیں ہوتا
حوزہ / صوبہ کرمانشاہ میں نمائندہ ولی فقیہ آیت اللہ مصطفی علما نے کہا: عالم اسلام کا اتحاد عالمی استکبار کو کبھی بھی برداشت نہیں اس لئے وہ ہمیشہ اس میں اختلافات ایجاد کرنے کے درپے ہیں۔