حوزہ / جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے رکن ممتاز عالم دین آیت اللہ الحاج شیخ حسن ممدوحی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔
حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ممتاز عالم دین حجت الاسلام و المسلمین شیخ حسن ممدوحی کے انتقال پُر ملال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
حوزہ /حضرت آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی نے جامعہ مدرسین قم کے رکن، آیت اللہ ممدوحی کی وفات پر تعزیت کا پیغام ارسال کیا ہے ۔
حوزہ/ حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے جامعہ مدرسین قم کے ممبر آیت اللہ ممدوحی کی وفات پر تعزیت کا پیغام بھیجا ہے۔