حوزہ / حوزہ علمیہ کے استاد نے کہا: تقویٰ صرف لفظوں کی حد تک نہیں ہے بلکہ تقوا میں انسان کو اپنے تمام اعضاء و جوارح کو قابو میں رکھنا ہوتا ہے تاکہ وہ متقی قرار پائے۔
حوزہ/ حوزہ علمیہ کے استاد نے آیت اللہ ناصری کی صفات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا:جوان اور بوڑھے سب ان کی خدمت میں پہنچتے تھے، ہر عمر کے لوگ ان سے مراجعہ کرتے تھے، اور مرحوم ایک حقیقی عارف تھے…