آیۂ درود
-
آیۂ صلوات میں اللہ تعالیٰ نے چودہ معصومین (ع) کے ساتھ دائمی طور پر متصل رہنے کا حکم دیا ہے، علامہ ڈاکٹر یعقوب بشوی
حوزه/ دفترِ قائد ملت جعفریہ پاکستان شعبۂ قم المقدسہ کی جانب سے منعقدہ عشرۂ محرم الحرام کی نویں مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی نے کہا کہ جو کچھ کائنات کو اللہ تعالٰی دیتا ہے وہ چودہ معصومین علیہم السّلام کے طفیل دیتا ہے۔
-
قرآن کا لفظی ترجمہ؛ مترجم کی نادانستگی کو آشکار کر سکتا ہے، علامہ ڈاکٹر یعقوب بشوی
حوزہ/ حجت الاسلام ڈاکٹر بشوی نے حرم حضرت فاطمه معصومه سلام اللہ علیہا میں منعقدہ عشرۂ محرم الحرام کی ساتویں مجلس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قرآن کا لفظی ترجمہ؛ مترجم کی نادانستگی کو آشکار کر سکتا ہے۔
-
اللہ تعالٰی نے قرآن کریم میں متعدد مقامات پر آل محمد (ع) کو رول ماڈل کے طور پر پیش کیا ہے، علامہ ڈاکٹر بشوی
حوزه / دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان شعبۂ قم کی جانب سے حرم حضرت معصومه کے صحنِ مسجد اعظم میں منعقدہ مرکزی عشرۂ محرم الحرام کی چوتھی مجلس سے خطاب کرتے ہوئے علامہ ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی نے کہا کہ اللہ تعالٰی نے قرآن کریم میں متعدد مقامات پر آل محمد کو رول ماڈل کے طور پر پیش کیا ہے۔
-
آیۂ درود میں اللہ تعالٰی نے اہل بیت علیہم السلام کو فیض کا سرچشمہ قرار دیا ہے، حجت الاسلام ڈاکٹر بشوی
حوزہ/ حجت الاسلام ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی نے کہا کہ آیۂ درود میں اللہ تعالٰی نے اہل بیت علیہم السلام کو فیض کا سرچشمہ قرار دیا ہے۔