اتحاد و اتفاق
-
گلگت؛ وحدت امت کانفرنس بعنوان لبیک یا غزہ و اقصیٰ؛
غاصب اسرائیل کے جرائم پر اسلامی ممالک کی خاموشی ناقابل فہم ہے، آغا سید راحت الحسینی
حوزہ/گلگت پاکستان میں وحدت امت کانفرنس بعنوان لبیک یا غزہ، لبیک یا اقصیٰ کا انعقاد ہوا، جس میں تمام مسالک کے علماء اور مسلمانوں سمیت خواتین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
مظفر آباد کشمیر میں سیرت النبی (ص) کانفرنس؛
ہمیں شیعہ سنی بن کر نہیں، بلکہ امت بن کر جینا ہے: ڈاکٹر بشوی
حوزہ/امامیہ آرگنائزیشن جموں و کشمیر پاکستان کے زیر اہتمام پرس کلب مظفر آباد میں ایک شاندار تقریب بعنوان سیرت النبی (ص) کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں اہم شخصیات نے شرکت کی، تقریب کے مہمانِ خصوصی المصطفٰی انٹرنیشنل یونیورسٹی قم کے پروفیسر ڈاکٹر علامہ محمد یعقوب بشوی تھے۔
-
تصاویر/ ٹیکسلا پاکستان میں شیعہ علماء کونسل کے رہنما کی جانب سے ہفتۂ وحدت اور جشنِ صادقین (ع) کی مناسبت سے عظیم الشان تقریب
تصاویر/ٹیکسلا پاکستان میں شیعہ علماء کونسل کے رہنما علامہ سید اظہار بخاری کی جانب سے ہفتۂ وحدت اور جشنِ صادقین (ع) کی مناسبت سے عظیم الشان تقریب منعقد ہوئی، جس میں شیعہ سنی علمائے کرام نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
ایم ڈبلیو ایم کے تحت ضلع جھل مگسی میں سالانہ جشنِ صادقین و ہفتۂ وحدت کا انعقاد:
مسلمانوں کی نااتفاقی کی وجہ سے صیہونیت قبلہ اول پر قابض ہے، مقررین
حوزہ/مجلسِ وحدت مسلمین ضلع جھل مگسی کے زیر اہتمام مسجد اقصیٰ حسینی محلہ گنداواہ میں حضرت محمد ﷺ و امام جعفر صادق علیہ السّلام کی ولادتِ باسعادت کی مناسبت سے جشنِ صادقین کا انعقاد کیا گیا۔
-
حجت الاسلام اکبر نوروز نژاد:
مسلمانوں کا اتحاد و اتفاق معاشرے کے لیے آج ہر چیز سے زیادہ ضروری ہے
حوزہ / صوبہ مغربی آذربائیجان میں آستان قدس رضوی (ع) کے نمائندہ دفتر کے سربراہ نے کہا: ہفتۂ وحدت شیعہ سنی اتحاد کا مظہر ہے۔ وہ مسلمانوں میں انتہا پسند دھارے اور اسلام اور مسلمانوں کے کھلے دشمن ہیں جو شیعہ اور سنی کے اتحاد سے ضرر اور نقصان اٹھاتے اور اس اتحاد سے خوفزدہ ہیں۔
-
پاکستانی صدر کا روز عاشورا کے موقع پر پیغام؛
واقعہ کربلا سے سبق سیکھتے ہوئے اتحاد و اتفاق کا مظاہرہ کرنے اور باطل قوتوں کے خلاف کھڑے ہونے کی ضرورت ہے
حوزہ / پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ واقعہ کربلا سے سبق سیکھتے ہوئے باطل قوتوں اور ظلم و جبر کے خلاف کھڑے ہونے کی ضرورت ہے۔
-
مولوی محمد امین راستی:
دشمن انتخابات کو کمزور کرنے کی تلاش میں ہے/ اتحاد و اتفاق کے دشمنوں کی سازشوں کو ملکر ناکام بنائیں گے
حوزہ / ایران کے شہر سنندج کے اہل سنت امام جمعہ نے کہا: دشمن میڈیا وار کے ذریعہ اس سال مارچ کے انتخابات میں شرکت کی شرح کو کم کرنے کی مذموم کوشش کر رہا ہے تاکہ وہ اس کمی کو سیاسی استحصال کے لیے استعمال کر سکے۔
-
عرب پارلیمانی یونین کا شام کی عرب لیگ میں واپسی کا خیر مقدم
حوزه/ عرب پارلیمانی یونین کے اسپیکر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ شام کی عرب لیگ میں واپسی کا فیصلہ، شام کی سلامتی، عربیت، خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کیلئے سنگ میل ہے۔
-
جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں نماز عید فطر کے عظیم اجتماعات
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل صوبہ جموں کے زیر اہتمام جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں نماز عید فطر کے عظیم اجتماعات، علماء کرام نے امت مسلمہ کو اتحاد و اتفاق کی تلقین کی۔
-
وحدت اُمت میراث نبوت کے عنوان سے شالیمار میں بین المسالک کانفرنس کا انعقاد:
شیعہ و سنی علمائے کرام؛ یک جٹ ہوکر اتحاد و اتفاق کے فروغ کیلئے ہر ممکنہ اقدامات اٹھائیں گے
حوزہ/ علماء،خطباء،آئمہ جمعہ وجماعت اور ملی وقومی سطح کی دینی شخصیات نے شرکت کرتے ہوئے کہا کہ ایسے مباحثوں ،تقاریروں اور خطابات سے احتراز کیا جائے گا جس سے امت کے کسی بھی فرقہ سے تعلق رکھنے والوں کی دل آزاری ہو۔
-
اسلامی دنیا میں عدم اتحاد و وحدت کی وجوہات؛ حجۃ الاسلام بہاری کا اہم خلاصہ
حوزہ/ استاد حوزہ نے انقلاب اسلامی کے آغاز سے ہی اسلامی دنیا کے اتحاد و وحدت کو امام خمینی (رح) کی ایک بے مثال جد و جہد قرار دیتے ہوئے،کہا کہ استکبار جہاں صدیوں سے اپنی حکمرانی کو نافذ کرنے کے لئے اسلامی دنیا اور قوموں کے افکار و نظریات کے درمیان تفرقہ ڈالنے کے لئے سرمایہ کاری میں مصروف ہے۔
-
گلگت بلتستان کی ترقی آپسی اتحاد و اتفاق میں ہے، مولانا شیخ شرافت علی ولایتی النجفی
حوزہ/ ہمیں معاشرے میں اتحاد و اتفاق،بھائی چارگی اور گلگت بلتستان و پاکستان کی ترقی کے لئے مشترکات پر عمل کرتے ہوئے ایک دوسرے کی مساجد اور عبادت خانوں میں جانا ہوگا تاکہ ہر ایک کے لئے امن وامان کا پیغام پہنچ سکے۔
-
امام جمعہ سکردو کی سانحہ نلتر کی شدید مذمت، واقعہ کے پس پردہ محرکات کو سامنے لانے کا مطالبہ
علامہ شیخ محمد حسن جعفری نے گلگت بلتستان کے تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کو باہمی اتحاد و اتفاق سے شرپسندوں کے عزائم خاک میں ملانے کی تاکید کی۔
-
آپسی اختلافات کو بھلاکر اتحاد و اتفاق کو قائم کرنا وقت کی اہم ضرورت، مولانا وسیم احمد شیروانی
حوزہ/ آپسی اختلافات کو بھلاکر اتحاد و اتفاق قائم کرنا جہاں وقت کی ضرورت ہے وہیں صالح معاشرہ کی تشکیل کے لئے لازم وضروری ہے۔
-
سیاسی، سماجی اور اجتماعی حوالے سے اتحاد و اتفاق نہ ہونے کے باعث آج مسلمان ملک بھر میں مسائل کا شکار ہیں، علامہ ڈاکٹر شبیر فصیحی
حوزہ/ حسینیہ بلتستانیہ قم ایران میں شہید ضیاء الدین رضوی کی برسی کی تقریب سے خطاب میں مقررین کا کہنا تھا کہ شہید اتحاد بین المسلمین کے بہت بڑے حامی تھے اور علاقہ میں مذہبی ہم آہنگی کو برقرار رکھنے میں لازوال کردار ادا کیا۔