احمد شہریار
-
رہبر معظم انقلاب کی موجودگی میں تہران میں سالانہ شعری نشست کا انعقاد / احمد شہریارؔ کا مسلسل ساتویں مرتبہ پاکستان کی نمائندگی کا اعزاز
حوزہ / ایران کے شہر تہران میں امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے موقع پر رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای مدظلہ العالی کے ہاں سالانہ شعری نشست کا انعقاد ہوا۔
-
منقبت مولائے کائنات علیہ السلام
لازم ہے بعدِ صلِ علی، یا علیؑ مدد
حوزہ/ ۱۳ رجب کے موقع پر معروف شاعر جناب احمد شہریار کے اشعار تمام قارئین کی خدمت میں پیش ہیں۔
-
احمد شہریار؛
اردو و فارسی شاعری کی نمائندہ آواز / بیت رہبری کی شعری نشست میں پاکستان کی نمائندگی کا اعزاز
حوزہ / اردو و فارسی شاعری کی توانا اور نمائندہ آواز اور بزم استعارہ قم المقدسہ کے انتہائی معزز رکن برادر احمد شہریار نے 5 اپریل 2023ء کو رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی خامنہ ای مدظلہ العالی کے بیت الشرف پر ہونے والے سالانہ مشاعرے میں شرکت کی۔
-
بزم استعارہ اور انجمن ادبی اقبالؒ لاہوری کی جانب سے قم المقدسہ میں ہفتہ وار شعری نشست کا انعقاد
حوزہ / بزم استعارہ، قم المقدسہ میں مقیم پاکستانی اور ہندوستانی اردو شعراء کی بزم ہے جو انجمن ادبی اقبالؒ لاہوری کے اشتراک سے ہر ہفتے باقاعدگی سے ایک شعری نشست منعقد کرنے کا اعزاز رکھتی ہے۔
-
شہادت صادق آل محمد(ع):
شجر ماتم کناں ہیں اور پرندے رو رہے ہیںlدو عالم سر بہ زانو ہیں، فرشتے رو رہے ہیں،احمد شہریار
حوزہ/شجر ماتم کناں ہیں اور پرندے رو رہے ہیں،دو عالم سر بہ زانو ہیں، فرشتے رو رہے ہیں،درودیوار پر غم کی فضا چھائی ہوئی ہے،سسکتی ہیں ہوائیں اور دریچے رو رہے ہیں
-
نعت سرکار دو عالم (ص):
یہ مقام ان کی غلامی کا اثر ہے مرے دوست|یار ایسے ہی نہیں عشق میں کامل ہوا میں،احمد شہریار
حوزہ/احمد شہریار ایک شاعر نہیں ایک تازہ فکر کا نام ہے جس کی معرفت سے سجی حقیقی خیال پروازیاں دنیائے شعر و شاعری کو نئے رموز و اوقاف سے روشناس کرارہی ہیں۔
-
دفترتبلیغات اسلامی کی جانب سے جناب احمد شہریارؔ کی فارسی غزلیات کے پہلے مجموعے «پیرہن گم کردہ ام» کا رسم اجراء
حوزہ/جناب احمد شہریارؔ صاحب کو اس بات کا بھی اعزاز حاصل ہے کہ انہوں نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے اپنے کلام پر داد تحسین وصول کی ہے۔
-
ستارہ گری کا ہنر/احمد شہریار کی خوبصورت شاعری استعارہ در استعارہ قاری کو اپنے حصار میں لیتے ہوئے سرشاری کی کیفیت پیدا کرتی ہے
حوزہ/ایک جہتی اکثر شعرا کے اظہار کی سطح پر حائل ہو جاتی ہے۔ احمد شہریار نے نظموں میں ایسے حصار کو بھی توڑا ہے۔ ان کی نظمیں معنی اور کیفیت دونوں میں وسعت پیدا کرتے ہوئے دائرہ مکمل کرتی ہیں۔ مضامین کا تنوع، سادہ زبان و بیان پر دسترس، استعاروں کا انفرادی التزام احمد شہر یار کی غزلوں کی طرح نظموں میں بھی برقرار ہے۔