ادیان و مذاہب یونیورسٹی (6)
-
ادیان و مذاہب یونیورسٹی کے سربراہ کی عمان کے مفتی اعظم سے ایک خاص ملاقات
جہانعالم اسلام کی بیداری میں علمائے کرام کا نہایت اہم کردار ہے
حوزہ/ انہوں نے علامہ خلیلی کے کے اقدامات کی تعریف کرتے ہوئے کہا: امت اسلامیہ کی بیداری میں علمائے کرام کا بہت گرانقدر کردار ہے، ہم سب کو چاہیے کہ اپنے ایمان اور خدا پر یقین اور اتحاد کو مزید…
-
ادیان و مذاہب یونیورسٹی کے سربراہ:
ایرانامریکہ اور یورپ میں عیسائیت کے نام پر جو کچھ موجود ہے وہ سیکولر عیسائیت ہے
حوزہ / میرا ایران اور خاص طور پر ادیان و مذاہب یونیورسٹی کے سفر کا مقصد بین المذاہب روابط کو مزید فروغ دینا ہے۔
-
ادیان و مذاہب یونیورسٹی قم کے سربراہ کا جامعہ عروۃ الوثقیٰ لاہور کا دورہ:
پاکستانکتاب سے وابستہ ہو جانے والی قومیں شکست نہیں کھا سکتیں، علامہ ابوالحسن نواب
حوزہ/ وفد کے ارکان کا کہنا تھا کہ جامعہ عروۃ الوثقیٰ میں شاندار اور جدید ترین لائبریری دیکھ کر خوشی ہوئی، جو قومیں کتاب سے وابستہ ہو جاتی ہیں، وہ کبھی دشمن سے شکست نہیں کھا سکتیں۔انہوں نے کہا…
-
-
ادیان و مذاہب یونیورسٹی کے چانسلر سے امت واحدہ پاکستان کے وفد کی ملاقات:
ایرانپاکستان اسلام کا قلعہ و اتحاد بین المسلمین اسکی پہچان ہے، حجۃ الاسلام و المسلمین سید ابوالحسن نواب
حوزہ / ادیان و مذاہب یونیورسٹی کے چانسلر نے کہا: پاکستان کی شان اور آن صرف اور صرف اتحاد بین المسلمین سے جڑی ہے۔وحدت، وحدت اور وحدت ہی تمام مسائل کا حل ہے۔
-
ایرانپاکستان سے آئے وفد کا ادیان و مذاہب یونیورسٹی قم کا دورہ
حوزہ/ یونیورسٹی کے معاون ڈاکٹر انصاری سے خصوصی ملاقات اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کرنے کے ساتھ ادیان و مذاہب یونیورسٹی کے مختلف شعبوں اور ڈیپارٹمنٹس کا تفصیلی دورہ کیا۔