اساتذہ کی شہادت
-
علامہ حسن ظفر نقوی:
پاراچنار میں اساتذہ کی شہادت حکمرانوں کے منہ پر طمانچہ ہے
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما نے کہا ہے کہ ایک بار پھر پاراچنار کو لہولہان کردیا گیا، ملت جعفریہ اس ظلم پر خاموش نہیں بیٹھے گی۔
-
تحریک بیداری امت مصطفیٰ پاکستان کے سربراہ کا پاراچنار سانحہ پر شدید ردعمل کا مظاہرہ:
پارا چنار کی شیعہ سنی مذہبی قیادت،طبقات اور عوام یہ جان لیں کہ دہشت گردی کا فتنہ دونوں ہی کے خلاف ہے، علامہ سید جواد نقوی
حوزہ/ علامہ سید جواد نقوی نے سانحہ پاراچنار پر شدید ردعمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارا چنار کی شیعہ سنی مذہبی قیادت، طبقات اور عوام یہ جان لیں کہ دہشت گردی کا فتنہ دونوں ہی کے خلاف ہے۔
-
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کا سانحہ پاراچنار کی مذمت میں احتجاجی مظاہرہ:
پاراچنار میں علم کے چراغ جلانے والوں کو بے دردی سے شہید کیا گیا، علامہ راجہ ناصر عباس
حوزہ/ سانحہ پارہ چنار استاتذہ کے بہمانہ قتل عام کے خلاف مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیر اہتمام ملک بھر کی طرح اسلام آباد میں جامع مسجد اثنا عشریہ G-6-2 کے باہر بھی احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس میں تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی مظاہرین نے دہشت گردی کے خلاف شدید نعرہ بازی اور احتجاج کیا۔
-
معاشرے میں علم کی روشنی پھیلانے والوں کو قتل کرنا ابوجہل اور ابو لہب کے پیروکاروں کا فعل ہو سکتا ہے، سائرہ ابراہیم
حوزه/ ایم ڈبلیو ایم پاکستان شعبۂ خواتین کی رہنما نے پارا چنار واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ معاشرے میں علم کی روشنی پھیلانے اور محبت کا درس دینے والوں کو قتل کرنا ابوجہل اور ابو لہب کے پیروکاروں کا فعل ہو سکتا ہے۔
-
ایم ڈبلیو ایم بلوچستان کے رہنما کی سانحۂ پارا چنار کی مذمت
حوزه/ علامہ ظفر عباس شمسی نے پارا چنار تری مینگل کے ہائی اسکول میں میٹرک امتحان کے دوران کی جانے والی دہشت گردانہ کارروائی پر شدید ردعمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسے دہشت گردوں کی سفاکیت کا منہ بولتا ثبوت قرار دیا ہے۔